🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ
حیض سے متعلقہ احکام کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 848 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 848
سنن دارمی: 954
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 836 ترقیم الرسالہ : -- 848
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا قَطَنُ بْنُ نُسَيْرٍ الْغُبَرِيُّ ، نا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ، سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَرْأَةِ الْمُسْتَحَاضَةِ، كَيْفَ تَصْنَعُ؟ قَالَ:" تَعُدُّ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا، ثُمَّ تَغْتَسِلُ فِي كُلِّ يَوْمٍ عِنْدَ كُلِّ طُهْرٍ وَتُصَلِّي" . تَفَرَّدَ بِهِ جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَلا يَصِحُّ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ وَهِمَ فِيهِ، وَإِنَّمَا هِيَ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: فاطمہ بنت قیس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے استحاضہ عورت کا مسئلہ دریافت کیا کہ اسے کیا کرنا چاہیے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ اپنے حیض کے مخصوص ایام کا شمار کرے۔ پھر وہ روزانہ ہر طہر کے وقت غسل کر لے اور نماز ادا کیا کرے۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں جعفر بن سلیمان نامی راوی منفرد ہے۔ ابن جریج نے ابوزبیر کے حوالے سے جو روایت نقل کی ہے وہ درست نہیں ہے۔ اس میں راوی کو وہم ہوا ہے کیونکہ اس خاتون کا نام فاطمہ بنت ابوحبیش تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 848]
ترقیم العلمیہ: 836
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1692، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 848، وأخرجه الطبراني فى ((الصغير)) برقم: 235، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 203»
«قال ابن عدي: هذا الحديث لم يحدث به عن ابن جريج بهذا الإسناد، الكامل في الضعفاء: (2 / 379)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 954
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ: "تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ وَتُصَلِّي".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما مستحاضہ کے بارے میں فرماتے تھے کہ وہ ہر نماز کے لئے غسل کرے گی، پھر نماز پڑھے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 954]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «أسانيدها صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 958] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ ابن ابی شیبہ نے [ابن أبى شيبه 127/1] میں بسند منقطع اس کو ذکر کیا ہے۔

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: أسانيدها صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں