🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. الْخَسْفُ وَكَثرَةُ الصَّوَاعِقِ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ
لوگوں کا زمین میں دھنسا یا جانا اور لوگوں کاکثرت سے بے ہوش ہونا
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 13052 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
الفتح الربانی: 13052
مصنف ابن ابی شیبہ: 40390
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 4498
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13052
وَعَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أُسَيْدٍ الْغِفَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مَرْفُوعًا ”إِنَّ السَّاعَةَ لَنْ تَقُومَ حَتَّى تَرَوْنَ عَشْرَ آيَاتٍ خَسْفٌ بِالْمَشْرِقِ وَخَسْفٌ بِالْمَغْرِبِ وَخَسْفٌ فِي جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَالدُّخَانُ وَالدَّجَّالُ وَالدَّابَّةُ وَطُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا وَيَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ وَنَارٌ تَخْرُجُ مِنْ قَعْرِ عَدَنٍ تُرْحِلُ النَّاسَ“ الحَدِيثَ
سیدنا حذیفہ بن اسید غفاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک تم یہ دس علامتیں نہیں دیکھ لو گے:مشرق میں دھنسنا، مغرب میں دھنسنا، جریرۂ عرب میں دھنسنا، دھواں، دجال، چوپایہ، آفتاب کا مغرب کی طرف سے طلوع ہونا، یا جوج و ماجوج اور عدن کے انتہائی مقام سے نکلنے والی آگ، جو لوگوں کو اپنے آگے آگے ہانک کر لے جائے گی، … …۔ [الفتح الربانی/علامات أخرى/حدیث: 13052]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2901، وابوداود!: 4311، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16144 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16244»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2901
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38756 ترقیم الشثری: -- 40390
حدثنا وكيع ، عن ابن عون ، عن ابن سيرين قال: قال ابن مسعود : كل ما وعد الله ورسوله قد راينا غير اربع: طلوع الشمس من مغربها، والدجال، والدابة، وياجوج وماجوج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لم يسمع من ابن مسعود، أخرجه ابن جرير ٨/ ١٠١، وإسحاق كما في المطالب (٤٤٩٨).

حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے ارشاد فرمایا ہر وہ چیز جس کا اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وعدہ کیا تھا وہ ہم نے دیکھ لیں سوائے چار کے سورج کا مغرب سے طلوع ہونا اور دجال اور جانور اور یاجوج اور ماجوج (کا نکلنا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40390]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع؛ ابن سيرين لم يسمع من ابن مسعود .» ‏‏‏‏
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3901، 8733، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 939، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4498، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40065، 40386، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9019، 9020، ترقيم محمد عوامة: 38756»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4498
وَقَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، ثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: مَا وَعَدَنَا اللهُ وَرَسُولُهُ قَدْ رَأَيْنَا غَيْرَ أَرْبَعٍ: طُلُوعِ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا، وَدَابَّةِ الْأَرْضِ، وَالدَّجَّالِ ، وَخُرُوجِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ.
فِيهِ انْقِطَاعٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے جس (فتح و نصرت اور مستقبل کے واقعات) کا وعدہ فرمایا تھا، وہ سب ہم دیکھ چکے ہیں سوائے چار بڑی نشانیوں کے: سورج کا اپنے مغرب (غروب ہونے کی سمت) سے طلوع ہونا، دابۃ الارض (زمین سے نکلنے والے خاص جانور) کا ظہور، دجال کا فتنہ، اور یاجوج و ماجوج کا خروج۔“
اس روایت کی سند میں انقطاع (راویوں کے درمیان کڑی کا ٹوٹنا) پایا جاتا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الفتوح/حدیث: 4498]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: فيه انقطاع (المطالب العالية، ج 18، ص 385)»
«0»

الحكم على الحديث:
في إسناده انقطاع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں