🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
شواہد الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 1235 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن سعید بن منصور: 1235، 1237
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 58 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1235
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَوْفٌ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَى عَامِلٍ لَهُ أَنْ " أَعْطِ الْجَدَّ مَعَ الأَخِ الشَّطْرَ، وَمَعَ الأَخَوَيْنِ الثُّلُثَ، وَمَعَ الثَّلاثَةِ الرُّبُعَ، وَمَعَ الأَرْبَعَةِ الْخُمُسَ، وَمَعَ الْخَمْسَةِ السُّدُسَ، فَإِذَا كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَلا تَنْقُصْهُ مِنَ السُّدُسِ" .
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے عامل کو لکھا: ”دادا کو بھائی کے ساتھ نصف دو، دو بھائیوں کے ساتھ تہائی دو، تین بھائیوں کے ساتھ چوتھائی دو، چار بھائیوں کے ساتھ پانچواں حصہ دو، پانچ بھائیوں کے ساتھ چھٹا حصہ دو، اور اگر بھائی زیادہ ہوں تو دادا کا حصہ چھٹا حصہ سے کم نہ کرنا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1235]
تخریج الحدیث: «مرسل، أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2958، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 58، 59، 60، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12559، 12560، 12562، 12563، 12565، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4141، 4142، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19059، 19061، 19062، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31868، 31869، 31874، 31876، 31879»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 60 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1237
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ إِلَى أَبِي مُوسَى" إِنَّا كُنَّا أَعْطَيْنَا الْجَدَّ مَعَ الإِخْوَةِ السُّدُسَ وَلا أَحْسَبُنَا إِلا قَدْ أَجْحَفْنَا , بِهِ فَإِذَا أَتَاكَ كِتَابِي هَذَا فَأَعْطِ الْجَدَّ مَعِ الأَخِ الشَّطْرَ، وَمَعَ الأَخَوَيْنِ الثُّلُثَ، فَإِذَا كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَلا تُنْقِصْهُ مِنَ الثُّلُثَ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو لکھا: ”ہم دادا کو بھائیوں کے ساتھ چھٹا حصہ دیتے تھے اور غالباً ہم نے اس کے ساتھ زیادتی کی، پس جب میرا یہ خط تمہیں پہنچے تو بھائی کے ساتھ دادا کو نصف دو، دو بھائیوں کے ساتھ تہائی دو، اور اگر بھائی زیادہ ہوں تو دادا کا حصہ تہائی سے کم نہ کرنا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1237]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2958، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 58، 59، 60، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12559، 12560، 12562، 12563، 12565، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4141، 4142، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19059، 19061، 19062، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31868، 31869، 31874، 31876، 31879»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں