الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
187. باب الرحمة - ذكر الزجر عن ترك توقير الكبير أو رحمة الصغار من المسلمين
رحمت کا بیان - مسلمانوں میں بڑوں کا احترام نہ کرنے یا چھوٹوں پر رحم نہ کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 458 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح ابن حبان: 458
المستدرک علی الصحیحین: 210
حدیث نمبر: 458
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَشِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يُوَقِّرِ الْكَبِيرَ، وَيَرْحَمِ الصَّغِيرَ، وَيَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ، وَيَنْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس شخص کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے جو بڑوں کی تعظیم نہیں کرتا، چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا، نیکی کا حکم نہیں دیتا اور برائی سے منع نہیں کرتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 458]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 458، 464، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1921، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2366، والطبراني فى(الكبير) برقم: 11083، 12276» «رقم طبعة با وزير 459»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «الضعيفة» (2108). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح إسناده ضعيف، سقط من إسناده راو ضعيف بين جرير بن عبد الحميد وعبد الملك بن أبي بشير، وهو ليث بن أبي سليم، فقد أخرجه البزار (1955) عن يوسف بن موسى، عن جرير بن عبد الحميد، عن ليث بن أبي سليم، عن عبد الملك بن أبي بشير، بهذا الإسناد.
حدیث نمبر: 210
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا بشر بن موسى، حدثنا الحُميدي، حدثنا سفيان، عن ابن أبي نَجِيح، عن عبد الله بن عامر، عن عبد الله بن عمرو، يبلُغ به النبيَّ ﷺ قال:"ليس منَّا من لم يَرحَمُ صغيرنا، ويعرف حقَّ كبيرِنا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، فقد احتجَّ بعبد الله بن عامر اليَحصَبي، ولم يُخرجاه. وشاهده الحديث المعروف من حديث محمد بن إسحاق وغيره عن عَمْرو بن شعيب عن أبيه عن جده. وفي حديث عِكرمة عن ابن عباس:"ويأمر بالمعروف وينهى عن المنكر"، وإنما تركته لأنَّ راويَه ليث بن أبي سُلَيم (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 209 - على شرط مسلم

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کے حق (اور ان کے مرتبے) کو نہ پہچانے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے کیونکہ انہوں نے عبداللہ بن عامر یحصبی سے استدلال کیا ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا شاہد وہ مشہور حدیث ہے جو محمد بن اسحاق اور دیگر نے عمرو بن شعیب سے، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے اپنے دادا سے روایت کی ہے، اور عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث میں یہ الفاظ بھی ہیں کہ ”اور وہ نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے“ لیکن میں نے اس کا ذکر یہاں اس لیے چھوڑ دیا کیونکہ اس کا راوی لیث بن ابی سلیم (ضعیف) ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 210]

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، سفيان: هو ابن عيينة، وابن أبي نجيح: هو عبد الله، وعبد الله بن عامر ليس هو اليحصبي كما ظنَّه المصنف وصحَّحه على شرط مسلم بناءً عليه، وإنما هو عُبيد الله - مصغرًا - بن عامر المكي، غَلِطَ الحاكم باسمه ونسبه، وقد نبَّه على غلطه تلميذُه البيهقي في "شعب ...» [ترقيم الرساله 210] [ترقيم الشركة 209] [ترقيم العلميه 209]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح