الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
328. فصل في تشميت العاطس - ذكر ما يجب على المرء ترك التشميت للعاطس إذا لم يحمد الله
فصل چھینکنے والے کی دعا - اس بات کا ذکر کہ آدمی پر لازم ہے کہ چھینکنے والے کو دعا نہ دے اگر اس نے اللہ کی حمد نہ کی
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 601 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح ابن حبان: 601
المعجم الاوسط: 7580
حدیث نمبر: 601
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: عَطَسَ رَجُلانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا أَوْ قَالَ: فَسَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَلَمْ يُشَمِّتِ الآخَرَ، فَقِيلَ لَهُ: رَجُلانِ عَطَسَا، فَشَمَّتَّ أَحَدَهُمَا وَتَرَكْتَ الآخَرَ؟ قَالَ:" إِنَّ هَذَا حَمِدَ اللَّهَ، وَإِنَّ هَذَا لَمْ يَحْمَدْهُ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں دو آدمیوں کو چھینک آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ایک کو جواب دیا (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسرے شخص کو جواب نہیں دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی گئی کہ دو آدمیوں کو چھینک آئی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ایک کو جواب دیا ہے اور دوسرے کو نہیں دیا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس نے اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کی تھی اور اس نے اس کی حمد بیان نہیں کی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 601]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6221، 6225، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2991، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 600، 601، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5039، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2742، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2702، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3713، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12143، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1242» «رقم طبعة با وزير 600»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق، وهو مكرر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري، رجاله ثقات رجال الشيخين غير مسدد بن مسرهد فمن رجال البخاري. ابن أبي عدي: هو محمد بن إبراهيم.
حدیث نمبر: 7580
وَبِهِ: عَنِ النَّضْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْأَزْدِيِّ ، عَنْ شَيْبَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: عَطَسَ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَلَمْ يُشَمِّتِ الْآخَرَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، شَمَّتَّ فُلَانًا وَلَمْ تُشَمِّتْنِي؟ قَالَ: إِنَّهُ حَمِدَ اللهَ، وَإِنَّكَ لَمْ تَحْمَدْهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا شَيْبَانُ ، وَلَا عَنْ شَيْبَانَ إِلَّا النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَامِرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا شَيْبَانُ ، وَلَا عَنْ شَيْبَانَ إِلَّا النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَامِرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمیوں کو چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کو «يَرْحَمُكَ اللَّهُ» کہہ کر جواب دیا اور دوسرے کو جواب نہ دیا۔ اس (دوسرے) نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے فلاں کی چھینک کا جواب دیا اور میری چھینک کا جواب نہیں دیا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے اللہ کی حمد کی تھی اور تم نے اللہ کی حمد نہیں کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن ابی کثیر سے شیبان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور شیبان سے نضر بن عبداللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عامر بن ابراہیم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7580]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن ابی کثیر سے شیبان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور شیبان سے نضر بن عبداللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عامر بن ابراہیم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7580]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3289، 6223، 6224، 6226، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2994، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 920، 921، 922، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 598، 602، 2357، 2358، 2359، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7778، 7782، 7781، 7784، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9971، 9972، 9973، 9974، 9989، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5028، 5033، والترمذي فى «جامعه» برقم: 370، 2746، 2747، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 968، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3632، 3633، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7414، 7714، 8461، 8751، 9285، 9661، 10846، 10858، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2434، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1173، 1195، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6456، 6592، 6627، 6628، 6679، والبزار فى «مسنده» برقم: 7793، 8431، 8508، 8977، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3322، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8076، 26498، 26526، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7031، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 528، 4012، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1380»