الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
75. الْوَصِيَّةُ لِمَنْ أَرَادَ سَفَرًا
سفر کا ارادہ کرنے والے کے لیے نصیحت
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 181 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
حدیث نمبر: 181
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن سنان القزَّاز، حدثنا أبو عاصم، حدثنا زكريا بن إسحاق، عن عمرو بن دينار، عن عطاء، عن ابن عباس: ﴿الذين يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ﴾ [النجم: 32] ، قال: هو أن يأتي الرجلُ الفاحشة ثم يتوب منها، قال: وقال رسول الله ﷺ:"اللهمَّ إِن تَغفِرْ تَغفِرْ جمّا … وأيُّ عبدٍ لك لا ألَمّا" (1)
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، وإنما خرَّجا حديث عبد الله بن طاووس عن أبيه عن ابن عباس أنه قال: لم أرَ شيئًا أقربَ باللَّمَم من الذي قال أبو هريرة:"كُتِبَ على ابن آدم حظُّه من الزنى" الحديث (2) . والذي عندي أنهما تَرَكا حديثَ عمرو بن دينار للحديث الذي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 180 - على شرطهما

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ﴿الذين يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ﴾ ”جو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں“ [سورة النجم: 32] کے بارے میں فرمایا کہ: اس سے مراد وہ شخص ہے جس سے کوئی بے حیائی کا کام سرزد ہو جائے اور پھر وہ اس سے توبہ کر لے، راوی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! اگر تو بخش دے تو سب کے سب (گناہ) بخش دے... اور تیرا کون سا بندہ ہے جس سے لغزش (چھوٹا گناہ) نہ ہوا ہو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، انہوں نے صرف عبداللہ بن طاؤس کی اپنے والد کے واسطے سے ابن عباس کی وہ روایت لی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ کے اس قول سے زیادہ کسی چیز کو «لمم» (چھوٹے گناہ) کے قریب نہیں دیکھا کہ ”ابن آدم پر زنا میں سے اس کا حصہ لکھ دیا گیا ہے...“ الخ۔ میرے نزدیک ان دونوں نے عمرو بن دینار کی اس حدیث کو (آنے والی) اگلی حدیث کی وجہ سے چھوڑا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 181]

تخریج الحدیث: «صحيح موقوفًا، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل محمد بن سنان القزاز، وقد توبع ومن فوقه ثقات، إلّا أنَّ الحافظ ابن كثير قال في "تفسيره" 7/ 436: في رفعه نظر، وقال الحافظ ابن حجر في "الأمالي الحلبية": سنده صحيح وفي رفعه نكارة، وقال البيهقي في "شعب الإيمان": المحفوظ ...» [ترقيم الرساله 181] [ترقيم الشركة 180] [ترقيم العلميه 180]
الحكم على الحديث:
صحيح موقوفًا
حدیث نمبر: 960
أخبرني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّرِيُّ بن خُزَيمة، حدثنا محمد (1) بن سعيد بن الأصبَهاني، حدثنا حفص بن غِيَاث عن حُمَيد بن قيس، عن عبد الله بن شَقِيق، عن عائشة قالت: رأيتُ رسولَ الله ﷺ يصلِّي متربِّعًا (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 947 - على شرطهما
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 947 - على شرطهما
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چار زانو (آلتی پالتی مار کر) بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 960]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 960]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وقوله في هذا الإسناد: حميد بن قيس، وهمٌ، فإنَّ المعروف بالرواية عن عبد الله بن شقيق هو حميد الطويل، وقد جاء منسوبًا على الصواب عند النسائي (1367) وابن حبان (2512)، وهو الذي صوَّبه الحافظ ابن حجر في "تهذيب التهذيب" في ترجمة حميد بن طرخان-» [ترقيم الرساله 960] [ترقيم الشركة 953] [ترقيم العلميه 947]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح