الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
89. فَضِيلَةُ قِرَاءَةِ الِاسْتِغْفَارِ ثَلَاثًا
تین مرتبہ استغفار پڑھنے کی فضیلت
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 2582 (کل: 13 مقامات، 12 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 2582
سنن ترمذی: 3397
معجم صغیر للطبرانی : 290
مشکوۃ المصابیح: 2404
مسند احمد: 11074
الفتح الربانی: 5534
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16934
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 538
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1339
المعجم الاوسط: 7738
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1400
1 تا 10
حدیث نمبر: 2582
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن علي بن ميمون الرَّقّي، حدثنا محمد بن يوسف الفريابي، حدثنا إسرائيل، عن أبي سنان، عن أبي الأحوص، عن ابن مسعود، قال: قال رسول الله ﷺ: مَن قال: أستغفرُ الله الذي لا إله إلَّا هو الحىُّ القيُّومُ وأتوبُ إليه، ثلاثًا، غُفِرتْ ذنوبُه وإن كان فارًّا من الزَّحْفِ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2550 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2550 - على شرط مسلم
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے تین مرتبہ یہ کہا: «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، جو زندہ اور سب کو سنبھالنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں، تو اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے اگرچہ وہ میدانِ جنگ سے بھاگ نکلا ہو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2582]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2582]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: أبو سنان: هو ضرار بن مرة، وأبو الأحوص: هو عوف بن مالك الجُشْمي. وأخرجه ابن خزيمة في التوكل كما في "إتحاف المهرة" 10/ 438 عن سعيد بن أبي زيد، عن الفريابي، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 2582] [ترقيم الشركة 2565] [ترقيم العلميه 2550]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح: أبو سنان: هو ضرار بن مرة
حدیث نمبر: 3397
حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْوَصَّافِيِّ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يَأْوِي إِلَى فِرَاشِهِ: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذُنُوبَهُ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ، وَإِنْ كَانَتْ عَدَدَ وَرَقِ الشَّجَرِ، وَإِنْ كَانَتْ عَدَدَ رَمْلِ عَالِجٍ وَإِنْ كَانَتْ عَدَدَ أَيَّامِ الدُّنْيَا ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ الْوَصَّافِيِّ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ.
ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے بستر پر سونے کے لیے جاتے ہوئے تین بار کہے: «أستغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه» ”میں اس عظیم ترین اللہ سے استغفار کرتا ہوں کہ جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، وہ ہمیشہ زندہ اور تا ابد قائم و دائم رہنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف رجوع ہوتا ہوں“، اللہ اس کے گناہ بخش دے گا اگرچہ وہ گناہ سمندر کی جھاگ کی طرح (بےشمار) ہوں، اگرچہ وہ گناہ درخت کے پتوں کی تعداد میں ہوں، اگرچہ وہ گناہ اکٹھا ریت کے ذروں کی تعداد میں ہوں، اگرچہ وہ دنیا کے دنوں کے برابر ہوں۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن غریب ہے،
۲- ہم اسے صرف اس سند سے عبیداللہ بن ولید وصافی کی روایت سے جانتے ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3397]
۱- یہ حدیث حسن غریب ہے،
۲- ہم اسے صرف اس سند سے عبیداللہ بن ولید وصافی کی روایت سے جانتے ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3397]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 4214) (ضعیف) (سند میں ”عطیہ عوفی“ ضعیف ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الكلم الطيب (39) ، التعليق الرغيب (1 / 211) // ضعيف الجامع الصغير (5728) //
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف
عطية العوفي: ضعيف
انوار الصحيفة ص 292
عطية العوفي: ضعيف
انوار الصحيفة ص 292
حدیث نمبر: 290
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الأَهْوَازِيُّ الْخَطِيبُ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ أَبُو يُوسُفَ الْقَلُوسِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُمَيْدٍ الذُّهْلِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ فَرْقَدٍ الْقَزَّازُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ قَالَ دُبُرَ كُلِّ صَلاةٍ: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ، غُفِرَ لَهُ، وَإِنْ كَانَ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، إِلا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُخْتَارِ الْبَصْرِيُّ، وَلا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، إِلا عَمْرُو بْنُ فَرْقَدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ حُمَيْدٍ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھی: ﴿أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ، وَأَتُوْبُ إِلَيْهِ﴾ ”میں مغفرت مانگتا ہوں اس اللہ سے جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، جو زندہ ہے اور ہر چیز کا نگہبان ہے اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں“، تو اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اگرچہ وہ جنگ سے بھاگا ہو۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الصلوٰة/حدیث: 290]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7738، والطبراني فى «الصغير» برقم: 839
قال الھیثمی: وفيه عمر بن فرقد وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 104)»
قال الھیثمی: وفيه عمر بن فرقد وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 104)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 2404
2404 - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: (مَنْ قَالَ حِينَ يَأْوِي إِلَى فِرَاشِهِ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذُنُوبَهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ أَوْ عَدَدَ رَمْلِ عَالَجٍ أَوْ عَدَدَ وَرَقِ الشَّجَرِ أَوْ عَدَدَ أَيَّامِ الدُّنْيَا) . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے بستر پر آئے اور تین مرتبہ یہ دعا پڑھے: «أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”میں اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ زندہ، قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔“ تو اللہ اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں یا وادی عالج کی ریت کے ذرات کی تعداد یا درختوں کے پتوں یا دنیا کے ایام کے برابر ہوں۔“ ترمذی، اور فرمایا یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2404]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3397)
٭ عطية العوفي: ضعيف مدلس .»
٭ عطية العوفي: ضعيف مدلس .»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 11074
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْوَصَّافِيُّ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ قَالَ حِينَ يَأْوِي إِلَى فِرَاشِهِ: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ، ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذُنُوبَهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ رَمْلٍ عَالِجٍ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ عَدَدِ وَرَقِ الشَّجَرِ".
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے بستر کے پاس آکر تین مرتبہ یہ کہے " استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ " اس کے سارے گناہ معاف ہوجائیں گے، خواہ سمندر کی جھاگ، ریت کے ذرات اور درختوں کے پتوں کے برابر ہی ہوں۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 11074]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا لضعف عبيد الله بن الوليد الوصافي، ولضعف عطية العوفي .
ترقیم عوامۃ: 30062 ترقیم الشثری: -- 31422
حدثنا معاوية بن هشام ، حدثنا شريك ، عن ابي إسحاق ، عن رجل ، عن معاذ بن جبل قال: من قال: استغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم واتوب إليه ثلاثا، غفر له، وإن كان فر من الزحف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: زيادة (أنت).
(٤) سقط من: [جـ، ك].
(٥) سقط من: [ط].
(٦) مجهول؛ لإبهام الراوي عن معاذ.
حضرت معاذ بن جبل ارشاد فرماتے ہیں: کہ جو شخص تین مرتبہ یوں استغفار کے کلمات پڑھے! میں اس اللہ سے معافی مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ ہے سب کو قائم رکھنے والا ہے۔ اور میں اسی سے گناہوں کی توبہ کرتا ہوں۔ تو اس شخص کی مغفرت کردی جاتی ہے اگرچہ وہ شخص میدان جنگ سے ہی بھاگا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31422]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3195، ترقيم محمد عوامة: 30062»
ترقیم عوامۃ: 36227 ترقیم الشثری: -- 37811
حدثنا عفان قال: حدثنا بكير بن ابي السميط قال: حدثنا منصور بن زاذان ، عن ابي الصديق الناجي ، عن ابي سعيد الخدري قال: من قال: استغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم واتوب إليه خمس مرات غفر له وإن كانت ذنوبه مثل زبد البحر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بكر).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (زادان).
(٥) في [أ، ب]: (الناحي).
(٦) سقط من: [أ، ب]، وفي [جـ]: (كان عليه).
(٧) حسن؛ بكير صدوق.
حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص أَسْتَغْفِرُ اللَّہَ الَّذِی لاَ إلَہَ إِلاَّ ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إلَیْہِ پانچ مرتبہ کہتا ہے تو اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ اگرچہ اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37811]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31420، ترقيم محمد عوامة: 36227»
حدیث نمبر: 5534
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ حِينَ يَأْوِي إِلَى فِرَاشِهِ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذُنُوبَهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ رَمْلِ عَالِجٍ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ عَدَدِ وَرَقِ الشَّجَرِ
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے بستر پر آ کر تین بار یہ دعا پڑھی: أَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِی لَا اِلٰہَ إِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إِلَیْہِ (میں اس اللہ سے بخشش طلب کرتا ہے کہ نہیں ہے کوئی معبودِ برحق، مگر وہی، وہ زندہ اور قائم رکھنے والا ہے اور میں اس کی طرف توبہ کرتا ہوں) تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہ بخش دیتا ہے، اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں اور اگرچہ وہ (شام کی) عالج جگہ کی ریت کے برابر ہوں، بلکہ اگرچہ وہ درختوں کے پتوں کے برابر ہوں۔ [الفتح الربانی/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 5534]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا، عبيد الله بن الوليد الوصافي، قال النسائي والفلاس: متروك الحديث، وعطية العوفي ضعيف، أخرجه الترمذي: 3397، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11074 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11090»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف جدا
حدیث نمبر: 16934
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ قَالَ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ [ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ] ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ، غُفِرَ لَهُ وَإِنْ كَانَ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ فَرْقَدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ہر نماز کے بعد یہ پڑھے: «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”میں اُس اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں، جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے اور وہ ”حی“ اور ”قیوم“ ہے اور میں اُس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں۔“ (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:) تو اس آدمی کی مغفرت ہو جائے گی اگرچہ وہ میدان جنگ سے فرار ہوا ہو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن فرقد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16934]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن فرقد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16934]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (839)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7734، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 807، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1400»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 538
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حَفْصٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ رَاشِدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اسْتَغْفَرَ اللهَ تَعَالَى فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثَ مِرَارٍ فَقَالَ: أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ، غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ، وَإِنْ كَانَ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ.
كذا في طبعة دار العاصمة، ولعل الصواب: (عمرو بن حصين) وينظر الكامل لابن عدي
كذا في طبعة دار العاصمة، ولعل الصواب: (عمرو بن حصين) وينظر الكامل لابن عدي
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے ہر نماز کے بعد تین مرتبہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کی اور یہ کلمات کہے: «أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”میں اس اللہ سے بخشش کا طلب گار ہوں جس کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، جو ہمیشہ زندہ رہنے والا اور کائنات کا نظام سنبھالنے والا ہے، اور میں اسی کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں“، تو اس کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں، خواہ وہ میدانِ جنگ میں دشمن کے مقابلے سے فرار ہی کیوں نہ ہوا ہو۔“
اس حدیث کی تخریج امام ابو یعلیٰ موصلی نے اپنی مسند میں کی ہے، اس کی سند میں حسن بن ذکوان اور سعید بن راشد کی وجہ سے کلام موجود ہے، البتہ استغفار کے ان کلمات کی فضیلت دیگر مستند احادیث میں بھی ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/صفة الصلاة/حدیث: 538]
اس حدیث کی تخریج امام ابو یعلیٰ موصلی نے اپنی مسند میں کی ہے، اس کی سند میں حسن بن ذکوان اور سعید بن راشد کی وجہ سے کلام موجود ہے، البتہ استغفار کے ان کلمات کی فضیلت دیگر مستند احادیث میں بھی ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/صفة الصلاة/حدیث: 538]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7734، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 807، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16933، 16934، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1400»