🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. ذِكْرُ حِرَفِ الْأَنْبِيَاءِ - عَلَيْهِمُ السَّلَامُ -
انبیاء علیہم السلام کے پیشوں کا ذکر
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 4210 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 4210
سنن نسائی: 2179، 2349، 2353
مسند احمد: 12012، 12832، 13781، 21301، 24908
صحیح ابن خزیمہ: 1163، 2133
مصنف ابن ابی شیبہ: 10008
الفتح الربانی: 2166، 3949، 11366
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6324، 7507
المعجم الکبیر للطبرانی: 13730
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3819، 3828
المعجم الاوسط: 1773
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1773
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي بَكْرٍ قَالَ: نَا أَبِي عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ صُهْبَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ: لَا يُفْطِرُ، وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ: لَا يَصُومُ، وَكَانَ أَكْثَرُ صَوْمِهِ فِي شَعْبَانَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ إِلَّا عَلِيٌّ I ".
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم (نفلی) روزے رکھتے یہاں تک کہ ہم (آپس میں) کہتے کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ نہیں چھوڑیں گے، اور (کبھی) روزے رکھنا چھوڑ دیتے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ نہیں رکھیں گے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے روزے شعبان کے مہینے میں رکھا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمر سے اس حدیث کو علی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1773]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمر بن صهبان وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 192» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 5805»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عمر بن صهبان متروك
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں