🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. اتَّقُوا الْمَلَاعِنَ الثَّلَاثَ الْبَرَازَ فِي الْمَوَارِدِ وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ وَالظِّلِّ لِلْخَرْأَةِ
تین لعنت والی جگہوں سے بچو: پانی کے گھاٹ، راستے کے بیچ اور سایہ دار جگہ میں قضائے حاجت۔
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 603 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 603، 677
صحیح مسلم: 618
سنن ابوداود: 25
مشکوۃ المصابیح: 339
مسند احمد: 8853
الفتح الربانی: 483
الجامع الكامل: 1419، 14762
السنن الكبرى للبيهقي: 468
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6483
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6483
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: اتَّقُوا اللَّاعِنَيْنِ، قَالُوا: مَا اللَّاعِنَيْنِ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: الَّذِي يَتَخَلَّى فِي طَرِيقِ النَّاسِ أَوْ فِي ظِلِّهِمْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ان دو کاموں سے بچو جو لعنت کا سبب بنتے ہیں“، صحابہ کرام نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! لعنت کا سبب بننے والے وہ دو کام کون سے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(ان سے مراد) وہ شخص ہے جو لوگوں کے راستے میں یا ان کے بیٹھنے کے سائے میں قضائے حاجت کرتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6483]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه مسلم (269)، وأبو داود (25)، وأحمد (2/ 372)، وابن خزيمة (67)، وابن حبان (1415)، والبيهقى في "سننه" (473)، وفى "المعرفة" (رقم 229)، والبغوى في "شرح السنة" (1/ 383)، وأبو نعيم في "المستخرج على مسلم" (رقم 620)، وأبو بكر بن المقرئ في "الأربعين" (رقم 9)، وابن عساكر في "تاريخه" (55/ 164)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6452»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں