🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ عِدَّةِ مَنْ نُكِحَتْ فِي الْعِدَّةِ
عدت کے دوران نکاح کرنے والی کی عدت کا بیان۔
شواہد الحدیث — مسند امام شافعی حدیث نمبر 1299 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مسند امام شافعی: 1299
سنن سعید بن منصور: 1874، 1886
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1299
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانٍ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ زَاذَانَ أَبِي عُمَرَ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّهُ قَضَى فِي الَّتِي تَزَوَّجُ فِي عِدَّتِهَا أَنْ يُفَرَّقَ بَيْنَهُمَا، وَلَهَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا، وَتُكْمِلُ مَا أَفْسَدَتْ مِنْ عِدَّةٍ، وَتَعْتَدُّ مِنَ الْآخَرِ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْعِدَدِ.
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اس عورت کے متعلق فیصلہ دیا، جس نے اپنی عدت میں شادی کی کہ ان دونوں کو علیحدہ علیحدہ کر دیا جائے (یعنی نکاح فسخ کر دیا جائے) اور اس عورت سے صحبت کی وجہ سے اس کے لیے حق مہر بھی ہے، جس عدت کو عورت نے خراب کیا اسے بھی مکمل کرے، اور دوسرے خاوند سے بھی عدت گزارے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العدد والسكنى والنفقات /حدیث: 1299]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف اخرجه البيهقى 441/7 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4680) . وعبد الرزاق (10532) و ابن ابي شيبة (18786).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 697 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1874
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ،" أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَجَعَ عَنْ قَوْلِهِ فِي الصَّدَاقِ، وَجَعَلَهُ لَهَا بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا" .
حضرت مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے پہلے قول سے رجوع کر لیا اور عورت کو مہر دے دیا، کیونکہ مرد نے اس سے فائدہ اٹھایا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1874]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 697، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15645، 15646»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 709 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1886
نا نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ لِلَّتِي تَزَوَّجَتْ فِي عِدَّتِهَا:" يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا، وَتُكْمِلُ مَا بَقِيَ مِنْ عِدَّتِهَا مِنَ الأَوَّلِ، ثُمَّ تَعْتَدُّ مِنَ الآخَرِ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ان میں جدائی کر دی جائے، عورت پہلے شوہر کی بچی ہوئی عدت مکمل کرے، پھر دوسرے شوہر کی عدت گزارے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1886]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1961، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 694، 695، 696، 698، 709، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15638، 15641، 15642، 15644، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10539، 10540»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں