🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ : صَيْدِ الْقَوْسِ
باب: تیر کمان سے شکار کا حکم۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 3211 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3211
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4495
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3211
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ ، وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ الرَّمْلِيُّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" كُلْ مَا رَدَّتْ عَلَيْكَ قَوْسُكَ".
ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس چیز کو کھاؤ جو تمہاری کمان شکار کرے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الصيد/حدیث: 3211]
حضرت ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شکار کمان کے ذریعے سے حاصل ہو، وہ کھالے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الصيد/حدیث: 3211]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 11867) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4495
«كل ما ردت عليك قوسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کچھ تمہاری کمان (کا تیر) تمہاری طرف واپس لے آئے، اسے کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4495]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن عقبة بن عامر وحذيفة بن اليمان [حم د] عن ابن عمرو [هـ] عن أبي ثعلبة الخشني. الصحيحة 2028.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں