الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1813. 71- باب إهلال المكّي والمتمتِّع بالحج في يوم التروية
مکہ کے رہائشی اور متمتع (حجِ تمتع کرنے والے) کے یومِ ترویہ (آٹھ ذوالحجہ) کو حج کا احرام باندھنے اور تلبیہ پکارنے کے بیان میں۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 5071 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
الجامع الكامل: 5071
مسند احمد: 15163
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5442
المعجم الاوسط: 3387
حدیث نمبر: 5071
5071. عن أبي سعيد الخدريّ، قال: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ الله صلى الله عليه وسلم نَصْرُخُ بِالحَجِّ صُرَاخًا، فَلَمَّا قَدِمْنَا مَكَّةَ أَمَرَنَا أَنْ نَجْعَلَهَا عُمْرَةً إِلا مَنْ سَاقَ الهَدْيَ فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ وَرُحْنَا إِلَى مِنًى أَهْلَلْنَا بِالحَجِّ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الحج (1247) عن عبيدالله بن عمر القواريريّ، حدّثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى، حدّثنا داود (هو ابن أبي هند)، عن أبي نضرة (هو المنذر بن مالك بن قطعة العبدي)، عن أبي سعيد، قال (فذكره).»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 15163
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُهِلِّينَ بِالْحَجِّ , فَقَدِمْنَا مَكَّةَ فَطُفْنَا بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَحِلُّوا وَاجْعَلُوهَا عُمْرَةً , إِلَّا مَنْ سَاقَ الْهَدْيَ"، قَالَ: فَسَطَعَتِ الْمَجَامِرُ , وَوُقِعَتِ النِّسَاءُ , فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ , أَهْلَلْنَا بِالْحَجِّ، قَالَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , عُمْرَتُنَا هَذِهِ , أَلِعَامِنَا أَمْ لِلْأَبَدِ؟، قَالَ: لَا , بَلْ لِلْأَبَدِ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کا تلبیہ پڑھتے ہوئے روانہ ہوئے جب ہم مکہ مکر مہ پہنچے تو ہم نے خانہ کعبہ کا طواف کیا صفامروہ کی سعی کی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کے پاس قربانی کا جانور نہ ہو وہ اپنا احرام کھول لے چنانچہ اس کے بعد ہم اپنی بیویوں کے پاس بھی گئے سلے ہوئے کپڑے بھی پہنے اور خوشبو بھی لگائی۔ آٹھ ذی الحجہ کو ہم نے حج کا احرام باندھا اسی دوران سیدنا سراقہ بن مالک بھی آ گئے اور کہنے لگے یارسول اللہ کیا عمرہ کا صرف حکم اس سال کے لئے ہے یا ہمیشہ کے لئے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمیشہ کے لئے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 15163]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف مؤمل بن إسماعيل
حدیث نمبر: 5442
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: خَرَجْنَا نَصْرُخُ بِالْحَجِّ صُرَاخًا، فَلَمَّا قَدِمْنَا مَكَّةَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَجْعَلَهَا عُمْرَةً، وَقَالَ:" لَوِ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ لَجَعَلْتُهَا عُمْرَةً، وَلَكِنْ سُقْتُ الْهَدْيَ، وَقَرَنْتُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قَوْلِهِ:" وَقَرَنْتُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَسْمَاءُ الصَّيْقَلُ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ رَوَى عَنْهُ غَيْرَ أَبِي إِسْحَاقَ.
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قَوْلِهِ:" وَقَرَنْتُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَسْمَاءُ الصَّيْقَلُ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ رَوَى عَنْهُ غَيْرَ أَبِي إِسْحَاقَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ روانہ ہوئے، ہم بلند آواز میں تلبیہ پڑھ رہے تھے، جب ہم مکہ آئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیا کہ ہم اسے عمرہ بنا لیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: مجھے بعد میں جس چیز کا خیال آیا اگر وہ (خیال) پہلے آ جاتا، تو میں اس عمرہ بنا لیتا، لیکن میں کیونکہ قربانی کا جانور ساتھ لایا ہوں، اس لئے میں نے حج اور عمرہ کو ملا لیا ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں مذکور ہے، تا ہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”میں نے حج اور عمرہ کو ملا لیا ہے“۔
یہ روایت امام أحمد، امام ابویعلیٰ نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسماء صیقل میں نے ابواسحاق کے علاوہ اور کسی کو اس سے روایت نقل کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5442]
یہ روایت ”صحیح“ میں مذکور ہے، تا ہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”میں نے حج اور عمرہ کو ملا لیا ہے“۔
یہ روایت امام أحمد، امام ابویعلیٰ نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسماء صیقل میں نے ابواسحاق کے علاوہ اور کسی کو اس سے روایت نقل کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5442]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1073) اخرجه ابو يعلى فى المسند (4345) اخرجه احمد فى المسند (148/3 و266)، أخرجه مسند أحمد برقم: 12093، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2742»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 3387
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ الرَّوَّاسِ، قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَدِمْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَصْرُخُ بِالْحَجِّ صُرَاخًا، I " فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَجْعَلَهَا عُمْرَةً، وَأَنْ نُحِلَّ، فَأَحْلَلْنَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ إِلَّا سَلَمَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ إِلَّا سَلَمَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدٌ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (مکہ) آئے اور ہم بلند آواز سے حج کا تلبیہ پکار رہے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اس (احرام) کو عمرہ بنا لیں اور احرام کھول دیں، چنانچہ ہم نے احرام کھول دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داود سے سلمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3387]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داود سے سلمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3387]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1557، 1568، 1570، 1651، 1785، 2505، 4352، 7230، 7367، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1213، 1214، 1215، 1216، 1218، 1263، 1273، 1279، 1297، 1299، 1318، 1319، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1340 / 379، 1377 / 384، 1378 / 385، 1386 / 387، 1769 / 476، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 505، 512، 516، 521، 526، 500، 501، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 957، 2534، 2603، 2626، 2620، 2687، 2713، 2709، 2718، 2717، 2755، 2756، 2757، 2754، 2778، 2785، 2786، 2787، 2794، 2802، 2812، 2815، 2809، 2811، 2826، 2835، 2853، 2855، 2862، 2864، 2857، 2858، 2877، 2875، 2876، 2890، 2892، 2900، 2901، 2926، 2924، 2944، 2969، 2968، 3025، 3026، 3056، (4/482) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1457، 3796، 3791، 3813، 3819، 3842، 3878، 3886، 3914، 3921، 3924، 3919، 3943، 3944، 4004، 4006، 4020، 4018، 6322، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1677، 1697، 1732، 1748، 1761، 1772، 7653، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 603 / 1، 655 / 1، 654 / 1، 2711 / 1، 2739 / 1، 2742 / 2، 2743 / 3، 2762 / 1، 2797 / 1، 2804 / 3، 2872 / 3، 2934 / 3، 2939 / 1، 2944 / 1، 2963 / 1، 2962 / 2، 2961 / 1، 2970 / 4، 2969 / 3، 2973 / 1، 2971 / 1، 2972 / 1، 2974 / 1، 2975 / 1، 2981 / 1، 2982 / 1، 2985 / 1، 2983 / 2، 2984 / 1، 2986 / 1، 2994 / 1، 3015 / 5، 3021 / 3، 3022 / 4، 3045 / 7، 3053 / 1، 3054 / 2، 3063 / 1، 3062 / 3، 3074 / 5، 3075 / 6، 3076 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1588، 1632، 1631، 3678، 3706، 3709، 3710، 3729، 3766، 3773، 3841، 3888، 3896، 3926، 3922، 3940، 3941، 3948، 3949، 3950، 3953، 3951، 3952، 3954، 3955، 3963، 3964، 3961، 3962، 3965، 3966، 3974، 3971، 3980، 3990، 3987، 3992، 3994، 4002، 4003، 4037، 4038، 4044، 4045، 4046، 4054، 4055، 4066، 4067، 4068، 4090، 4105، 4108، 4107، 4119، 4125، 4126، 4153، 4157، 4162، 4217، 6657، 9135، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1785، 1789، 1787، 1788، 1880، 1895، 1905، 1907، 1936، 1937، 1944، 1970، 1971، 2808، 2809، 3969، (2/89)، (2/98)، (2/131) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 817، 856، 857، 862، 869، 886، 894، 897، 904، 947، 1502، 2967، 3786، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1882، 1892، 1893، 1921، 1937، 1940، 1998، 1999، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1008، 1074، 2919، 2951، 2960، 2972، 2973، 2980، 3012، 3023، 3048، 3052، 3053، 3074، 3132، 3158، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 400، 401، 402، 1906، 1908، 5705، 6368، 8708، 8777، 8816، 8837، 8869، 8878، 8879، 8880، 8900، 8898، 8899، 8917، 8916، 8931، 8953، 8980، 9029، 9030، 9086، 9090، 9091، 9098، 9123، 9122، 9313، 9372، 9416، 9417، 9418، 9419، 9425، 9431، 9429، 9430، 9432، 9449، 9450، 9464، 9471، 9472، 9483، 9513، 9518، 9519، 9533، 9549، 9552، 9553، 9561، 9577، 9592، 9598، 9613، 9619، 9616، 9620، 9631، 9632، 9642، 9647، 9648، 9660، 9673، 9732، 9733، 9737، 9754، 9767، 9895، 9902، 9901، 10190، 10303، 10302، 10304، 10306، 10334، 10333، 10339، 10340، 10345، 10575، 11537، 11538، 14841، 14892، 18296، 18356، 19303، 19300، 19301، 19302، 20195، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2533، 2580، 2577، 2578، 2579، 2598، 2599، 2603، 2600، 2601، 2602، 2604، 2605، 2606، 2614، 2615، 2616، 2682، 2683، 2696، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11942، 14332، 14343، 14438، 14439، 14449، 14458، 14459، 14500، 14544، 14577، 14584، 14589، 14583، 14604، 14622، 14638، 14639، 14642، 14643، 14633، 14659، 14664، 14661، 14722، 14773، 14777، 14795، 14803، 14842، 14886، 14897، 14887، 15060، 15062، 15054، 15129، 15143، 15153، 15161، 15173، 15174، 15175، 15177، 15221، 15214، 15238، 15240، 15271، 15273، 15275، 15276، 15277، 15318، 15365، 15395، 15387، 15401، 15404، 15413، 15402، 15403، 15440، 15476، 15477، 15508، 15524، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1781، 1773، 1789، 1790، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1306، 1304، 1305، 1325، 1330، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1810، 1852، 1882، 1897، 1944، 2012، 2027، 2028، 2108، 2113، 2126، 2147، 2150، 2188، 2202، 2498، 5663، 6739، 6751، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1004، 1042، 1134، 1135، 1133، والبزار فى «مسنده» برقم: 489، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1177 / 1، 1177 / 2، 1177 / 3، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13206، 13300، 13489، 13584، 13636، 14065، 14064، 14082، 14092، 14090، 14162، 14247، 14501، 14529، 14594، 14720، 14732، 14755، 14766، 14800، 14801، 14925، 15125، 15130، 15193، 15199، 15229، 15258، 15361، 15559، 15566، 15622، 15773، 15892، 16027، 16070، 16127، 30252، 30700، 37121، 37299، 38320، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3556، 3652، 3653، 3733، 3838، 3839، 3840، 3878، 3877، 3879، 3880، 3883، 3884، 3881، 3882، 3922، 3923، 3930، 3931، 3932، 3966، 3994، 3995، 3996، 4073، 4078، 6157، 6214، 6215، 6216، 6237، (4/174) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 41، 796، 1198، 1197، 1199، 1201، 1764، 1763، 2434، 2436، 2435، 2588، 2589، 2590، 2592، 2599، 3217، 3509، 3516، 3840، 3843، 3841، 3848، 3858، 3944، 3943، 3942، 3945، 4300، 4304، 4301، 4302، 4303، 4305، 4306، 4319، 5791، 6022، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2680، 6563، 6564، 6569، 6567، 6570، 6571، 6572، 6573، 6574، 6578، 6575، 6576، 6577، 6579، 6583، 6581، 6582، 6584، 10972، 11026، 1023، والطبراني فى «الصغير» برقم: 83، 187، 1180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 614، 615، 616، 639، 701، 1040، 1426، 1661، 3156، 3183، 4757، 5045، 5849، 5917، 6856، 8431، 8826، 8915، 8919، 9064، 9197»