الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. بَابٌ فِي أَيِّ شَهْرٍ كَانَتْ وَقْعَةُ بَدْرٍ ، وَعِدَّةُ مَنْ شَهِدَهَا
غزوہ بدر کون سے مہینے میں پیش آیا تھا؟ اور اس میں شریک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہے؟
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 10034 (کل: 8 مقامات، 4 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 39483
المعجم الکبیر للطبرانی: 163
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4559
حدیث نمبر: 10034
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِنَّ أَهْلَ بَدْرٍ كَانُوا ثَلَاثَمِائَةٍ وَثَلَاثَةَ عَشَرَ رَجُلًا، وَكَانَ الْمُهَاجِرُونَ سِتًّا وَسَبْعِينَ، وَكَانَتْ هَزِيمَةُ أَهْلِ بَدْرٍ لِسَبْعَ عَشَرَةَ مَضَيْنَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: ثَلَاثَمِائَةٍ وَبِضْعَةَ عَشْرَ. وَقَالَ: وَكَانَتِ الْأَنْصَارُ مِائَتَيْنِ وَسِتًّا وَثَلَاثِينَ، وَكَانَ لِوَاءُ الْمُهَاجِرِينَ مَعَ عَلِيٍّ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ كَذَلِكَ، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ یہ فرماتے تھے: اہل بدر کی تعداد تین سو تیرہ تھی، جن میں مہاجرین چھہتر تھے۔ غزوہ بدر کا واقعہ رمضان کی، سترہ تاریخ کو جمعہ کے دن پیش آیا تھا۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: تین سو دس سے کچھ زیادہ تھی۔ راوی بیان کرتے ہیں: انصار کی تعداد دو سو چھتیس تھی، اور مہاجرین کا جھنڈا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس تھا۔ یہ تمام روایات امام طبرانی نے نقل کی ہے، ان کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10034]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1783) أخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12083) اخرجه احمد فى المسند (2232)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
ترقیم عوامۃ: 37875 ترقیم الشثری: -- 39483
حدثنا عائذ بن حبيب عن حجاج عن ابي إسحاق عن البراء قال: كان اهل بدر ثلاثمائة وبضعة عشر، المهاجرون منهم ستة وسبعون.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، وانظر: ما بعده.
حضرت براء سے روایت ہے کہ اہل بدر تین سو دس سے کچھ اوپر تھے اور ان میں مہاجرین کی تعداد چھہتر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39483]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3959، 3957، 3958، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4796، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1598، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2828، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18853، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39486، ترقيم محمد عوامة: 37875»
حدیث نمبر: 5407
وَعَنْ وَبَرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الذِّئْبِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ هُوَ فِي الصَّحِيحِ. وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مَوْقُوفًا، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ هُوَ فِي الصَّحِيحِ. وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مَوْقُوفًا، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
وبرہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیڑیے کو مارنے کا حکم دیا ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے ایک حدیث میں نقل کی ہے، یہ ”صحیح“ میں مذکور ہے۔ امام طبرانی نے معجم کبیر میں اسے ”موقوف“ روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے، اور وہ ثقہ ہے، لیکن تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5407]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 4836»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 7500
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ عَلِيًّا دَخَلَ بِفَاطِمَةَ قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی کروا لی تھی، اس سے پہلے کہ وہ انہیں کوئی چیز دیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ تدلیس کرنے والا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7500]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ تدلیس کرنے والا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7500]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (4908)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 9685
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" يُجِيرُ عَلَى الْمُسْلِمِينَ بَعْضُهُمْ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”مسلمانوں میں سے کوئی ایک ان کی طرف سے پناہ دے سکتا ہے“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9685]
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9685]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7907) اخرجه احمد فى المسند (250/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21651، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7907»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10626
عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَرَأَ الْحَدَّ عَنِ امْرَأَةٍ اسْتُكْرِهَتْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی عورت سے حد کو پرے کر دیا گیا جس کے ساتھ زبردستی کی گئی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10626]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10626]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 163
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: " قُتِلَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، يَوْمَ سَبْعَةَ عَشَرَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ، سَنَةَ أَرْبَعِينَ ".
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن، رمضان کی سترہ (17) تاریخ کو، سنہ 40 ہجری میں شہید کر دیے گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 163]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 95، حدیث 164»
حدیث نمبر: 4559
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى أَوْ خَالِدٌ - الشَّكُّ مِنْ أَبِي الْمُثَنَّى - حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: " كَانَتْ صَبِيحَةُ بَدْرٍ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مِنْ رَمَضَانَ ".
لَهُ شَاهِدٌ فِي مُسْنَدِ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَلَفْظُهُ: " إِنَّ أَهْلَ بَدْرٍ كَانُوا ثَلَاثَمِائَةٍ وَثَلَاثَةَ عَشَرَ رَجُلًا، وَكَانَ الْمُهَاجِرُونَ سِتَّةً وَسَبْعِينَ، وَكَانَ هَزِيمَةُ أَهْلِ بَدْرٍ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مَضَيْنَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ".

سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”غزوہ بدر کی صبح سترہ رمضان المبارک بروز پیر واقع ہوئی تھی“، اس روایت کا ایک شاہد مسند احمد بن حنبل میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث سے مروی ہے جس کے الفاظ یہ ہیں: ”بے شک اہل بدر (اسلامی لشکر) تین سو تیرہ مردوں پر مشتمل تھا، جن میں مہاجرین کی تعداد چھہتر تھی، اور مشرکینِ بدر کو شکستِ فاش سترہ رمضان المبارک گزرنے پر بروز جمعہ ہوئی تھی“۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 4559]
تخریج الحدیث: «محقق المطالب العالية (4244): ضعيف للانقطاع بين عامر بن عبد الله بن الزبير وعامر بن ربيعة، وعمرو بن عامر سكت عنه البخاري وابن أبي حاتم وذكره ابن حبان في الثقات؛ وذكر «يوم الاثنين» شاذ، والمحفوظ يوم الجمعة.»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، موقوف؛ إسناده ضعيف؛ لانقطاعه بين عامر بن عبد الله بن الزبير وعامر بن ربيعة، وعمرو بن عامر لم يوثقه غير ابن حبان