الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابُ الِاسْتِنْزَاهِ مِنَ الْبَوْلِ وَالِاحْتِرَازِ مِنْهُ لِمَا فِيهِ مِنَ الْعَذَابِ .
قضائے حاجت کے دوران کلام کرنے کی ممانعت
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 1026 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1026
بلوغ المرام: 90
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3002
حدیث نمبر: 1026
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عَامَّةُ عَذَابِ الْقَبْرِ فِي الْبَوْلِ، فَاسْتَنْزِهُوا مِنَ الْبَوْلِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو يَحْيَى الْقَتَّاتُ، وَثَّقَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ، وَضَعَّفَهُ الْبَاقُونَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو يَحْيَى الْقَتَّاتُ، وَثَّقَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ، وَضَعَّفَهُ الْبَاقُونَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”عام طور پر قبر کا عذاب، پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے، تو تم لوگ پیشاب سے بچو!“۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابویحیی قتات ہے، ایک روایت کے مطابق یحیی بن معین نے اسے ثقہ قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1026]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10120، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4907»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 90
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «استنزهوا من البول، فإن عامة عذاب القبر منه» . رواه الدارقطني، وللحاكم: «أكثر عذاب القبر من البول» . وهو صحيح الإسناد.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”پیشاب (کے چھینٹوں) سے بچو۔ اکثر عذاب قبر اسی وجہ سے ہوتا ہے۔“ دارقطنی نے اسے روایت کیا ہے اور حاکم کی روایت میں ہے اکثر عذاب قبر پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس کی سند صحیح ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 90]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي هُرَيْرَةَ» ابو ہریرہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» انہوں نے کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو: – «اسْتَنْزِهُوا» بچا کرو (پاک صاف رہا کرو) – «مِنَ» سے – «الْبَوْلِ» پیشاب، – «فَإِنَّ» کیونکہ بیشک – «عَامَّةَ» عام طور پر – «عَذَابِ» عذاب – «الْقَبْرِ» قبر (کا) – «مِنْهُ» اسی سے (اس کی وجہ سے) ہے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا ہے – «الدَّارَقُطْنِيُّ» دارقطنی نے، – «وَلِلْحَاكِمِ» اور حاکم کی (روایت) میں ہے: – «أَكْثَرُ» زیادہ تر – «عَذَابِ» عذاب – «الْقَبْرِ» قبر (کا) – «مِنَ» سے – «الْبَوْلِ» پیشاب (کی وجہ سے) ہے۔ – «وَهُوَ» اور وہ (اس کی) – «صَحِيحُ» صحیح ہے – «الْإِسْنَادِ» سند۔
اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پیشاب (کے چھینٹوں) سے بچا کرو، کیونکہ قبر کا عام طور پر عذاب اسی وجہ سے ہوتا ہے۔“ اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے، اور حاکم کی روایت میں ہے: ”قبر کا زیادہ تر عذاب پیشاب (سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ اور اس کی سند صحیح ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 90]

تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني: 1 / 128 وقال:"الصواب مرسل"، والحاكم في المستدرك:1 /183 وصححه علي شرط الشيخين، ووافقه الذهبي، سليمان الأ عمش مدلس وعنعن.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
ترقیم العلمیہ : 452 ترقیم الرسالہ : -- 459
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الأَبَّارُ ، نا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَنَزَّهُوا مِنَ الْبَوْلِ فَإِنَّ عَامَّةَ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنْهُ" . الْمَحْفُوظُ مُرْسَلٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”پیشاب سے بچو، کیونکہ عام طور پر قبر میں عذاب اس وجہ سے ہوتا ہے۔“ یہ روایت ”مرسل“ ہونے کے طور پر زیادہ محفوظ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 459]
ترقیم العلمیہ: 452
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2218، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 459، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 1054، 7680»
«قال الدارقطني: المحفوظ أنه مرسل ,البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 323)»
«قال الدارقطني: المحفوظ أنه مرسل ,البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 323)»
الحكم على الحديث:
مرسل
ترقیم العلمیہ : 457 ترقیم الرسالہ : -- 464
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ السَّمَرْقَنْدِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحُ السَّمَّانُ الْبَصْرِيُّ، نا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" اسْتَنْزِهُوا مِنَ الْبَوْلِ فَإِنَّ عَامَّةَ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنْهُ" . الصَّوَابُ مُرْسَلٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”پیشاب سے بچو، کیونکہ عام طور پر قبر میں عذاب اسی کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ زیادہ درست یہ ہے کہ روایت ”مرسل“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 464]
ترقیم العلمیہ: 457
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 658، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 348، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4207، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 464، 465، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 8446»
«قال ابن حجر: صححه ابن خزيمة، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (1 / 400)»
«قال ابن حجر: صححه ابن خزيمة، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (1 / 400)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 3002
«تنزهوا من البول فإن عامة عذاب القبر منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پیشاب سے بچا کرو، کیونکہ عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ اسی سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 3002]
”پیشاب سے بچا کرو، کیونکہ عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ اسی سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 3002]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط] عن أنس. الإرواء 280.»
قال الشيخ الألباني: صحيح