الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. بَابٌ فِي ثَمَنِ الْمَيْتَةِ ، وَالْخِنْزِيرِ ، وَالْكَلْبِ ، وَغَيْرِ ذَلِكَ .
مردار، خنزیر، کتے اور دیگر چیزوں کی قیمت کا حکم
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 6417 (کل: 7 مقامات، 7 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6417
سنن ابوداود: 3485
سنن دارقطنی: 2816
الفتح الربانی: 8189
الجامع الكامل: 5782
السنن الكبرى للبيهقي: 11049
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1746
حدیث نمبر: 6417
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا فَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَكَّةَ قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ شُرْبَ الْخَمْرِ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ عَلَيْكُمْ أَكْلَ الْمَيْتَةِ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْخَنَازِيرَ وَأَكْلَهَا وَثَمَنَهَا، وَقُصُّوا الشَّوَارِبَ، وَأَعْفُوا اللِّحَى، وَلَا تَمْشُوا فِي الْأَسْوَاقِ إِلَّا وَعَلَيْكُمُ الْإِزَارُ، إِنَّهُ لَيْسَ مِنَّا مَنْ عَمِلَ سُنَّةَ غَيْرِنَا".
رَوَاهُ بِطُولِهِ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَالْكَبِيرِ بِاخْتِصَارٍ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ مَيْمُونٍ ؛ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ الْأَئِمَّةُ: أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ.
رَوَاهُ بِطُولِهِ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَالْكَبِيرِ بِاخْتِصَارٍ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ مَيْمُونٍ ؛ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ الْأَئِمَّةُ: أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کر لیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ اور اس کے رسول نے تم پر شراب پینے کو اور اس کی قیمت کو حرام قرار دیا ہے اور انہوں نے تم پر مردار کھانے اور اس کی قیمت کو حرام قرار دیا ہے اور انہوں نے تم پر خنزیر اس کے کھانے اور اس کی قیمت کو حرام قرار دیا ہے تم مونچھیں چھوٹی رکھو اور داڑھی بڑھا کے رکھو اور جب تم بازار میں چلو تو تم نے تہبند ضرور باندھا ہوا ہو کیونکہ وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے، جو ہمارے علاوہ کسی اور کے طریقے پر عمل کرتا ہے“۔
یہ روایت طویل روایت کے طور پر امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اختصار کے ساتھ معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن میمون ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے جبکہ ائمہ یعنی امام أحمد اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6417]
یہ روایت طویل روایت کے طور پر امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اختصار کے ساتھ معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن میمون ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے جبکہ ائمہ یعنی امام أحمد اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6417]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (169 مجمع البحرين) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11335)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11335، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9422»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 3485
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ بُخْتٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ الْخَمْرَ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ الْمَيْتَةَ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ الْخِنْزِيرَ وَثَمَنَهُ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے شراب اور اس کی قیمت کو حرام قرار دیا ہے، مردار اور اس کی قیمت کو حرام قرار دیا ہے، سور اور اس کی قیمت کو حرام قرار دیا ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3485]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب اور اس کی قیمت (یعنی خرید و فروخت) کو حرام کیا ہے، مردار اور اس کی قیمت کو حرام کیا ہے، خنزیر اور اس کی قیمت کو حرام کیا ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3485]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 13792) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
ترقیم العلمیہ : 2779 ترقیم الرسالہ : -- 2816
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، نَا أَبُو دَاوُدَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أنا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ بُخْتٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى حَرَّمَ الْخَمْرَ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ الْمَيْتَةَ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ الْخِنْزِيرَ وَثَمَنَهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: ”بیشک اللہ نے شراب اور اس کی قیمت کو حرام قرار دیا ہے، مردار اور اس کی قیمت کو حرام قرار دیا ہے، خنزیر اور اس کی قیمت کو حرام قرار دیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2816]
ترقیم العلمیہ: 2779
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 3485، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11163، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2816، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 116»
حدیث نمبر: 8189
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ جُزُّوا وَفِي لَفْظٍ قُصُّوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَى
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مونچھیں کاٹو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔ [الفتح الربانی/كتاب الادب/حدیث: 8189]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 260، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 8778 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 8764»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 260
حدیث نمبر: 5782
5782. عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إن الله حرم الخمر وثمنها، وحرم الميتة وثمنها، وحرم الخنـزير وثمنه.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (3485) عن أحمد بن صالح، حدثنا عبد الله بن وهب، حدثنا معاوية بن صالح، عن عبدالوهاب بن بخت، عن أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة فذكره. ورواه البيهقي (6/12) من طريق أبي داود.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 11049
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ بُخْتٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ اللهَ جَلَّ ثَنَاؤُهُ حَرَّمَ الْخَمْرَ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ الْمَيْتَةَ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ الْخِنْزِيرَ وَثَمَنَهُ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے شراب اور اس کی قیمت، مردار اور اس کی قیمت اور خنزیر اور اس کی قیمت حرام قرار دی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11049]
تخریج الحدیث: «ابو داؤد، حديث 3485»
الحكم على الحديث:
ابو داؤد، حديث 3485
حدیث نمبر: 1746
«إن الله حرم الخمر وحرم الميتة وثمنها وحرم الخنزير وثمنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے، اور مردار اور اس کی قیمت کو حرام کیا ہے، اور خنزیر اور اس کی قیمت کو بھی حرام کر دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1746]
”بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے، اور مردار اور اس کی قیمت کو حرام کیا ہے، اور خنزیر اور اس کی قیمت کو بھی حرام کر دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1746]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة. بيوع الموسوعة: حل، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح