🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرُّقَى لِلْعَيْنِ وَالْمَرَضِ وَغَيْرِ ذَلِكَ
نظر لگنے، بیماری، یا س کے علاوہ کسی چیز کے لئے دم کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 8439 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8439، 8438
صحیح مسلم: 5700
سنن ترمذی: 972
سنن ابن ماجہ: 3523
مشکوۃ المصابیح: 1534
مسند احمد: 11225، 11534، 11557، 11710، 25272
مصنف ابن ابی شیبہ: 25122، 31478
الفتح الربانی: 7716، 7724
الجامع الكامل: 627، 3471، 11480، 13824
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1066
المعجم الاوسط: 8565
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8565
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا مُسَدَّدٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ جِبْرِيلَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: اشْتَكَيْتَ يَا مُحَمَّدُ؟ قَالَ: نَعَمْ قَالَ: بِسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ، مِنْ كُلِّ دَاءٍ يُؤْذِيكَ، وَمِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ وَعَيْنٍ، اللهُ يَشْفِيكَ، بِسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا عَبْدُ الْوَارِثِ .
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: ”اے محمد! کیا آپ کو تکلیف ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ تو انہوں نے کہا: «بِسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ، مِنْ كُلِّ دَاءٍ يُؤْذِيكَ، وَمِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ وَعَيْنٍ، اللهُ يَشْفِيكَ، بِسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ» ”میں اللہ کے نام سے آپ کو دم کرتا ہوں، ہر اس بیماری سے جو آپ کو تکلیف دے، اور ہر جان اور (نظر بد والی) آنکھ کے شر سے، اللہ آپ کو شفا دے، میں اللہ کے نام سے آپ کو دم کرتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالعزیز سے عبدالوارث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8565]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والأول أصح يعني عبد العزيز عن أبي نضرة «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 11، ص 326» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2186، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7613، 10777، والترمذي فى «جامعه» برقم: 972، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3523، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11395، 11712، 11735، 11889، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1066، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 881، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24042، 30117، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7197، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2904»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں