الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3802. صنائع المعروف تقي مصارع السوء والصدقة خفيا تطفئ غضب الرب ....
نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 3796 (کل: 22 مقامات، 8 کتب)
الادب المفرد: 221
المستدرک علی الصحیحین: 434
1 تا 10
حدیث نمبر: 3796
«صنائع المعروف تقي مصارع السوء والصدقة خفيا تطفئ غضب الرب وصلة الرحم زيادة في العمر وكل معروف صدقة وأهل المعروف في الدنيا هم أهل المعروف في الآخرة وأهل المنكر في الدنيا هم أهل المنكر في الآخرة,...........»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے، اور ہر نیکی صدقہ ہے، دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی نیکی والے ہوں گے، اور دنیا میں برائی کرنے والے ہی آخرت میں بھی برائی والے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3796]
”نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے، اور ہر نیکی صدقہ ہے، دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی نیکی والے ہوں گے، اور دنیا میں برائی کرنے والے ہی آخرت میں بھی برائی والے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3796]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن أم سلمة. صحيح الترغيب 881»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 221
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي هَاشِمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي نُصَيْرُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ قَبِيصَةَ بْنِ يَزِيدَ الأَسَدِيُّ، عَنْ فُلاَنٍ قَالَ: سَمِعْتُ بُرْمَةَ بْنَ لَيْثِ بْنِ بُرْمَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ قَبِيصَةَ بْنَ بُرْمَةَ الأَسَدِيَّ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: ”أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الآخِرَةِ.“
سیدنا قبیصہ بن برمہ اسدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا جب میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو لوگ دنیا میں اہل معروف ہیں وہ آخرت میں بھی اہل معروف ہوں گے، اور جو دنیا میں اہل منکر ہیں وہ آخرت میں بھی اہل منکر ہوں گے۔“ [الادب المفرد/كتاب المعروف/حدیث: 221]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: صحيح لغيره .»
«أخرجه المعجم الكبير برقم: 375/18، وأخرجه أبونعيم في المعرفة برقم: 5740، وأخرجه مسند البزار برقم: 3294، وأخرجه الروض النضير برقم: 1031» 0
«أخرجه المعجم الكبير برقم: 375/18، وأخرجه أبونعيم في المعرفة برقم: 5740، وأخرجه مسند البزار برقم: 3294، وأخرجه الروض النضير برقم: 1031» 0
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
حدیث نمبر: 1020
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَصْرِيُّ، بِمِصْرَ، حَدَّثَنَا الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَكَّارٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الآخِرَةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ، إِلا عَلِيٌّ، تَفَرَّدَ بِهِ الْمُسَيَّبُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ دنیا میں اچھے اور نیک ہیں وہ آخرت میں نیک اور اچھے ہوں گے، اور جو لوگ دنیا میں برے ہیں وہ آخرت میں بھی برے ہوں گے۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الرقاق/حدیث: 1020]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 156، 4931، والطبراني فى «الصغير» برقم: 743، صحيح الجامع برقم: 3796
قال ابوحاتم الرازی: هذا حديث منكر جدا، علل الحديث: (6 / 129)»
قال ابوحاتم الرازی: هذا حديث منكر جدا، علل الحديث: (6 / 129)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1157
حَدَّثَنَا أَبُو الطَّيِّبِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الآخِرَةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا مُؤَمَّلٌ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ دنیا میں نیکی والے ہوتے ہیں وہ آخرت میں بھی نیکی والے ہوتے ہیں، اور دنیا میں برائی والے لوگ آخرت میں بھی برائی والے ہی ہوں گے۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب البر و الصلة/حدیث: 1157]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 199
قال الهيثمي: رجاله وثقوا وفي بعضهم كلام لا يضر، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 263)»
قال الهيثمي: رجاله وثقوا وفي بعضهم كلام لا يضر، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 263)»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 100
100 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ طَالِبٍ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ حَمَّادِ بْنِ عَجْلَانَ الْبَجَلِيُّ، أنا أَبِي، أنا عَاصِمُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، عَنْ عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صِلَةُ الرَّحِمِ تَزِيدُ فِي الْعُمُرِ، وَصَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ»
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صلہ رحمی عمر دراز کرتی ہے اور پوشیدہ صدقہ رب تعالیٰ کا غصہ بجھاتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 100]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، نصر بن حماد بن عجلان متہم بالکذب ہے»
وضاحت: فائدہ:
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ اس کا رزق فراخ کر دیا جائے اور اس کی عمر دراز کر دی جائے تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔“ [بخاري: 5986]
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ اس کا رزق فراخ کر دیا جائے اور اس کی عمر دراز کر دی جائے تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔“ [بخاري: 5986]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
حدیث نمبر: 301
301 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عُمَرَ الْيُمْنِيُّ، ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ رَبِيعَةَ الْقَاضِي، إِمْلَاءً، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الْآخِرَةِ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا میں بھلائی والے آخرت میں بھی بھلائی والے ہیں اور دنیا میں برائی والے آخرت میں بھی برائی والے ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 301]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، عبداللہ بن أحمد بن ربیعہ غیر ثقہ ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 434
حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا سِمْعان بن بَحْر العسكري أبو علي، حدثنا إسحاق بن محمد بن إسحاق العمِّي، حدثنا أَبي، عن يونس بن عُبيد، عن الحسن، عن أنس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"صنائعُ المعروف إلى الناس تَقِي صاحبَها مصارعَ السُّوءِ والآفاتِ والهَلَكات، وأهلٌ المعروف في الدنيا هم أهلُ المعروف في الآخرة" (2) . سمعتُ أبا علي الحافظ يقول: هذا الحديث لم أكتبه إلّا عن أبي عبد الله الصَّفّار، ومحمدُ بن إسحاق وابنه من البصريين لم نَعرِفْهما بجَرْح، وقوله:"أهل المعروف في الدنيا" قد رُوِيَ من غير وجهٍ عن المنكدر بن محمد عن أبيه عن جابر (3) . والمنكدرُ وإن لم يُخرجاه فإنه يُذكر في الشواهد.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کے ساتھ نیکی اور بھلائی کرنا انسان کو برے خاتمے، آفات اور ہلاکتوں سے بچاتا ہے، اور دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں نیکی والے (کامیاب) ہوں گے۔“
امام ابوعلی الحافظ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث صرف صفار سے لکھی ہے، اور اس کے راوی محمد بن اسحاق اور ان کے بیٹے بصریوں میں سے ہیں جن پر کوئی جرح معلوم نہیں؛ نیز ”دنیا میں اہل معروف“ والا حصہ جابر رضی اللہ عنہ کی روایت سے بھی مروی ہے جو شواہد میں ذکر کیا جاتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 434]
امام ابوعلی الحافظ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث صرف صفار سے لکھی ہے، اور اس کے راوی محمد بن اسحاق اور ان کے بیٹے بصریوں میں سے ہیں جن پر کوئی جرح معلوم نہیں؛ نیز ”دنیا میں اہل معروف“ والا حصہ جابر رضی اللہ عنہ کی روایت سے بھی مروی ہے جو شواہد میں ذکر کیا جاتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 434]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لجهالة بعض رواته، وضعَّفه البيهقي في "شعب الإيمان" (7704) بعدما أخرجه عن الحاكم وغيره، وقال: والحمل فيه على العسكري والعمِّي- وقال الذهبي في "تلخيصه": بهذا وبما قبله انحطَّت رتبة هذا المصنَّف المسمَّى بالصحيح-» [ترقيم الرساله 434] [ترقيم الشركة 428]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة بعض رواته
حدیث نمبر: 4637
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" صَنَائِعُ الْمَعْرُوفِ تَقِي مَصَارِعَ السُّوءِ، وَصَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ، وَصِلَةُ الرَّحِمِ تَزِيدُ فِي الْعُمُرِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بھلائی کرنا بری موت سے بچاتا ہے پوشیدہ صدقہ کرنا اللہ تعالیٰ کے غضب کو بجھا دیتا ہے، اور صلہ رحمی کرنا عمر میں اضافہ کرتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4637]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4637]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8014)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8014»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 12112
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الْآخِرَةِ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ خَازِمٌ أَبُو مُحَمَّدٍ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مَجْهُولٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”دنیا میں نیکیاں کرنے والے، آخرت میں نیکیاں کرنے والے ہوں گے، اور دنیا میں برائیاں کرنے والے، آخرت میں برائیاں کرنے والے ہوں گے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی خازم ابومحمد ہے، ابوحاتم کہتے ہیں: یہ مجہول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12112]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی خازم ابومحمد ہے، ابوحاتم کہتے ہیں: یہ مجہول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12112]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 13726
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حَيْدَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ صَدَقَةَ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ، وَإِنَّ صَنَائِعَ الْمَعْرُوفِ تَقِي مَصَارِعَ السُّوءِ، وَإِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ تَزِيدُ فِي الْعُمْرِ وَتَنْفِي الْفَقْرَ، وَأَكْثِرْ مِنْ قَوْلِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، فَإِنَّهُ كَنْزٌ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ وَإِنَّ فِيهَا شِفَاءً مِنْ [ تِسْعَةٍ وَتِسْعِينَ ] دَاءً أَدْنَاهَا الْهَمُّ،". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَصْبَغُ غَيْرُ مَعْرُوفٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا وَفِيهِمْ خِلَافٌ.
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”پوشیدہ طور پر صدقہ کرنا، پروردگار کے غضب کو بجھا دیتا ہے، اور بھلائی کے کام کرنا، بری موت سے بچاتے ہیں، اور صلہ رحمی کرنا، عمر میں اضافے کا باعث بنتا ہے، اور غربت کو ختم کر دیتا ہے، اور تم لا حول ولا قوة الا باللہ زیادہ پڑھا کرو! کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے، اور اس میں ننانوے بیماریوں کی شفاء ہے، جن میں سب سے ہلکی (چیز) پریشانی ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اصبغ ہے جو غیر معروف ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گی ہے، اور ان راویوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13726]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اصبغ ہے جو غیر معروف ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گی ہے، اور ان راویوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13726]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3474»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف