الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4066. عليكم بألبان البقر فإنها ترم من كل الشجر وهو شفاء ....
گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ ہر قسم ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 4059 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 18831
الفتح الربانی: 7698
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8279
المعجم الکبیر للطبرانی: 9132
حدیث نمبر: 4059
«عليكم بألبان البقر فإنها ترم من كل الشجر وهو شفاء من كل داء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ ہر قسم کے درخت کھاتی ہے، اور یہ ہر بیماری کے لیے شفا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4059]
”گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ ہر قسم کے درخت کھاتی ہے، اور یہ ہر بیماری کے لیے شفا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4059]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن ابن مسعود. الصحيحة 1533، 1943.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 18831
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَضَعْ دَاءً إِلَاَّ وَضَعَ لَهُ شِفَاءً، فَعَلَيْكُمْ بِأَلْبَانِ الْبَقَرِ، فَإِنَّهَا تَرُمُّ مِنْ كُلِّ الشَّجَرِ" .
حضرت طارق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نہیں چھوڑی جس کا علاج نہ ہو، لہٰذا تم گائے کے دودھ کو اپنے اوپر لازم کرلو کیونکہ وہ ہر درخت سے چارہ حاصل کرتی ہے (اس میں تمام نباتاتی اجزاء شامل ہوتے ہیں) [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18831]
الحكم على الحديث:
حسن لغيره، وهذا إسناد اختلف فيه على قيس بن مسلم
حدیث نمبر: 7698
عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَضَعْ دَاءً إِلَّا وَضَعَ لَهُ شِفَاءً فَعَلَيْكُمْ بِأَلْبَانِ الْبَقَرِ فَإِنَّهَا تَرُمُّ مِنْ كُلِّ الشَّجَرِ
۔ سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کا علاج پیدا کیا ہے، گائے کا دودھ لازمی طور پر استعمال کیا کرو،کیونکہ یہ ہر درخت سے چرتی ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الطب والرقي والعين والعدوى والتشاؤم والفال)/حدیث: 7698]
تخریج الحدیث: «حديث حسن لغيره، أخرجه النسائي في الكبري: 6864، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18831 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19037»
وضاحت: فوائد: … نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((الْبَانُھَا شِفَائٌ، وَسَمَنُھَا دَوَائٌ، وَلُحُوْمُھَا دَائٌ۔)) … گائیوں کا دودھ شفا ہے، ان کا گھی دوا ہے اور ان کا گوشت بیماری ہے۔ (طبرانی کبیر، صحیحۃ:۱۵۳۳)
الحكم على الحديث:
حديث حسن لغيره
حدیث نمبر: 8279
وَعَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" مَا أَنْزَلَ اللَّهُ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى - مِنْ دَاءٍ إِلَّا وَأَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً، فَعَلَيْكُمْ بِأَلْبَانِ الْبَقَرِ، فَإِنَّهَا تَرِمُّ مِنْ كُلِّ الشَّجَرِ".
قُلْتُ: رَوَى مِنْهُ ابْنُ مَاجَهْ:" مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً" فَقَطْ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ: مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرُ بْنُ سَيَّارٍ، وَهُوَ صَدُوقٌ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ نے جو بھی بیماری نازل کی ہے اس کی دواء بھی نازل کی ہے تم پر لازم ہے کہ گائے کا دودھ استعمال کرو کیونکہ گائے ہر قسم کے درخت (کے پتے وغیرہ) کھا لیتی ہے“۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں امام ابن ماجہ نے اس روایت میں سے صرف یہ حصہ نقل کیا ہے: ”اللہ تعالیٰ نے جو بھی بیماری نازل کی ہے اس کی شفاء بھی نازل کی ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن جابر بن سیار ہے، اور وہ صدوق ہے ایک سے زیادہ افراد نے اسے ضعیف قرار دیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8279]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3017)، أخرجه مسند البزار برقم: 1450»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 1808
«إن الله تعالى لم يضع داء إلا وضع له شفاء فعليكم بألبان البقر فإنها ترم من كل الشجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی شفا نازل نہ کی ہو، لہٰذا تم گائے کے دودھ کو اپنے اوپر لازم کر لو، کیونکہ وہ ہر قسم کے درختوں (اور پودوں) سے چرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1808]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن طارق بن شهاب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 9132
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ : لَمْ يُنْزِلِ اللهُ دَاءً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً إِلَّا الْهَرَمَ، فَعَلَيْكُمْ بِأَلْبَانِ الْبَقَرِ فَإِنَّهَا تَرُمُّ مِنَ الشَّجَرِ كُلِّهِ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر اس کے لیے شفا بھی اتاری، سوائے بڑھاپے کے، تم گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ ہر قسم کے درخت سے کھاتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9132]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 238، حدیث 9164»