🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5899. ملعون من سب أباه ملعون من سب أمه ملعون من ....
ملعون ہے وہ شخص جو اپنے باپ کو برا بھلا ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 5891 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5891
المستدرک علی الصحیحین: 8252
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5891
" ملعون من سب أباه ملعون من سب أمه ملعون من ذبح لغير الله ملعون من غير تخوم الأرض ملعون من كمه أعمى عن طريق ملعون من وقع على بهيمة ملعون من عمل بعمل قوم لوط"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ملعون ہے وہ شخص جو اپنے باپ کو برا بھلا کہے، ملعون ہے وہ شخص جو اپنی ماں کو برا بھلا کہے، ملعون ہے وہ شخص جو غیراللہ کے نام پر جانور ذبح کرے، ملعون ہے وہ شخص جو زمین کی حد بندی بدل دے، ملعون ہے وہ شخص جو کسی اندھے کو راستے سے بھٹکا دے، ملعون ہے وہ شخص جو کسی جانور سے بدفعلی کرے، ملعون ہے وہ شخص جو قومِ لوط کا سا عمل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5891]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عباس. المشكاة 3583.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8252
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو عُتْبة أحمد بن الفَرَج، حدثنا ابن أبي فُدَيك، حدثنا هارون بن هارون التَّيمي، عن الأعرج، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لَعَنَ الله سبعةً من خلقِه"، فرَدَّ (2) رسول الله ﷺ على كلِّ واحدٍ ثلاثَ مرات، ثم قال:"ملعونٌ ملعونٌ ملعونٌ مَنْ عَمِلَ عملَ قومِ لوطٍ، ملعونٌ مَن جمعَ بين المرأةِ وابنتِها، ملعونٌ مَن سَبَّ شيئًا من والديه، ملعونٌ من أتى شيئًا من البهائم، ملعونٌ من غيَّرَ حدودَ الأرض، ملعونٌ مَن ذَبَحَ لغير الله، ملعونٌ مَن تولَّى غيرَ موالِيه" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8053 - هارون بن هارون التيمي ضعفوه
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں سے سات قسم کے لوگوں پر لعنت فرمائی ہے“، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ہر ایک پر تین تین مرتبہ (لعنت) دہرائی، پھر فرمایا: ”ملعون ہے، ملعون ہے، ملعون ہے وہ شخص جس نے قومِ لوط والا عمل کیا، ملعون ہے وہ شخص جس نے (نکاح میں) عورت اور اس کی بیٹی کو جمع کیا، ملعون ہے وہ شخص جس نے اپنے والدین میں سے کسی کو گالی دی، ملعون ہے وہ شخص جس نے کسی جانور کے ساتھ بدکاری کی، ملعون ہے وہ شخص جس نے زمین کی حدود بدل ڈالیں، ملعون ہے وہ شخص جس نے غیر اللہ کے لیے ذبح کیا، اور ملعون ہے وہ شخص جس نے اپنے آقاؤں (محسنوں) کے بجائے کسی اور کو اپنا سرپرست بنایا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8252]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف، هارون بن هارون متفق على ضعفه، وبه أعلَّه الذهبي في "التلخيص"، وأحمد بن الفرج ليس بذاك القوي، لكنه توبع» [ترقيم الرساله 8252] [ترقيم الشركة 8153] [ترقيم العلميه 8053]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں