الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7532. لا طلاق إلا فيما يملك ولا عتق إلا فيما يملك ....
طلاق صرف اسی چیز میں واقع ہوتی ہے جس کا ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 7522 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7522
سنن سعید بن منصور: 2204
المعجم الکبیر للطبرانی: 10958
حدیث نمبر: 7522
«لا طلاق إلا فيما يملك ولا عتق إلا فيما يملك ولا بيع إلا فيما يملك ولا وفاء نذر إلا فيما يملك ولا نذر إلا فيما ابتغي به وجه الله ومن حلف على معصية فلا يمين له ومن حلف على قطيعة رحم فلا يمين له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طلاق صرف اسی چیز میں واقع ہوتی ہے جس کا مالک ہو، آزادی صرف اسی چیز میں ہوتی ہے جس کا مالک ہو، بیع صرف اسی چیز میں ہوتی ہے جس کا مالک ہو، نذر کا پورا کرنا صرف اسی چیز میں ہوتا ہے جس کا مالک ہو، اور نذر صرف وہی معتبر ہے جس میں اللہ کی رضا مقصود ہو، اور جو کسی گناہ کے کام پر قسم کھائے تو اس کی قسم کا کوئی اعتبار نہیں، اور جو قطع رحمی پر قسم کھائے تو اس کی قسم کا بھی کوئی اعتبار نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7522]
”طلاق صرف اسی چیز میں واقع ہوتی ہے جس کا مالک ہو، آزادی صرف اسی چیز میں ہوتی ہے جس کا مالک ہو، بیع صرف اسی چیز میں ہوتی ہے جس کا مالک ہو، نذر کا پورا کرنا صرف اسی چیز میں ہوتا ہے جس کا مالک ہو، اور نذر صرف وہی معتبر ہے جس میں اللہ کی رضا مقصود ہو، اور جو کسی گناہ کے کام پر قسم کھائے تو اس کی قسم کا کوئی اعتبار نہیں، اور جو قطع رحمی پر قسم کھائے تو اس کی قسم کا بھی کوئی اعتبار نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7522]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن ابن عمرو. المشكاة 3282، الإرواء 1751.»
قال الشيخ الألباني: حسن
ترقیم دار السلفیہ: 1027 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2204
نا هُشَيْمٌ ، أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: " لا طَلاقَ إِلا مِنْ بَعْدِ النِّكَاحِ، وَلا عِتْقَ إِلا بَعْدَ مِلْكٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”نکاح کے بعد ہی طلاق درست ہے اور ملکیت کے بعد ہی آزادی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2204]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 2838، 3588، 3591، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1022، 1027، 1028، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14997، 14998، 14999، 15350، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3938، 4319، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11448، 11449، 11468، 11553، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18116، 18120، 18132»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10958
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ ، وَيَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، قَالَا: ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا طَلَاقَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مِلْكٍ، وَلَا عِتْقَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مِلْكٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طلاق صرف ملکیت (نکاح) کے بعد ہی واقع ہوتی ہے، اور آزادی بھی صرف ملکیت کے بعد ہی واقع ہوتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10958]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 49، حدیث 11004»