الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
176. عطاء بن يسار، عن معاوية بن الحكم
عطاء بن یسار کی سیدنا معاویہ بن حکم رضی اللہ عنہ سے روایات
شواہد الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 16993 (کل: 5 مقامات، 5 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 16993
مسند احمد: 9117
الفتح الربانی: 6822
الجامع الكامل: 11528
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8473
حدیث نمبر: 16993
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ ، ثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ الْمُقْعَدُ ، ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي هِلَالُ بْنُ أَبِي مَيْمُونَةَ ، حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ يَسَارٍ أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ الْحَكَمِ السُّلَمِيَّ حَدَّثَهُ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا قَوْمٌ حَدِيثُ عَهْدٍ بِالْجَاهِلِيَّةِ، وَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ جَاءَ بِالْإِسْلَامِ، وَإِنَّ رِجَالًا مِنَّا يَخُطُّونَ! فَقَالَ: قَدْ كَانَ نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ يَخُطُّ، فَمَنْ وَافَقَ خَطَّهُ فَذَاكَ. قَالَ: وَإِنَّ مِنَّا رِجَالًا يَتَطَيَّرُونَ! قَالَ: ذَاكَ شَيْءٌ يَجِدُونَهُ فِي صُدُورِهِمْ، وَلَكِنْ لَا يَضُرُّهُمْ. قُلْتُ: وَمِنَّا رِجَالٌ يَأْتُونَ الْكُهَّانَ! قَالَ: فَلَا تَأْتُوهُمْ.
سیدنا معاویہ بن حکم سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم ابھی نئے نئے جاہلیت سے نکلے تھے، اور اللہ عزوجل اسلام لے کر آیا، اور ہم میں سے کچھ لوگ لکیریں کھینچتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انبیاء میں سے ایک نبی لکیر کھینچا کرتے تھے، تو جو اس کی لکیر کے موافق ہو جائے تو ٹھیک ہے۔“ میں نے عرض کیا: اور ہم میں سے کچھ لوگ بدشگونی لیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایک ایسی چیز ہے جو وہ اپنے سینوں میں محسوس کرتے ہیں، لیکن یہ انہیں نقصان نہیں پہنچاتی۔“ میں نے عرض کیا: اور ہم میں سے کچھ لوگ کاہنوں کے پاس جاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو ان کے پاس مت جاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16993]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 400، حدیث 944»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 537، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2875 / 615، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 235، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 859، (2/82) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 165، 2247، 2248، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1217 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 561، 1142، 7708، 8535، 11401، وأبو داود فى «سننه» برقم: 930، 3282، 3909، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1543، 1544، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3400، 3402، 3403، 3404، 3989، 15365، 15366، 16604، 16605، 20041، 20042، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15903، 24259، 24260، 24261، 24262، 24263، 24264، 24265، 24266، 24267، 24268، 24269، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1200، 1201، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19501، 19500، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8104، 23990، 30979، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2592، 2593، 2594، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4992، 4994، 4993، 5331، 5332، 5333، والطبراني فى «الكبير» برقم: 934، 933، 935، 939، 937، 938، 940، 941، 942، 943، 945، 946، 947، 948»

حدیث نمبر: 9117
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم: " كَانَ نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ يَخُطُّ، فَمَنْ وَافَقَ عِلْمَهُ , فَهُوَ عِلْمُهُ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جماعت انبیاء (علیہم السلام) میں سے ایک نبی زمین پر لکیریں کھینچا کرتے تھے (جسے علم رمل کہتے ہیں) جس شخص کا علم ان کے موافق ہوجائے وہ اسے جان لیتا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 9117]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6822
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (كَانَ نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ يَخُطُّ فَمَنْ وَافَقَ عِلْمَهُ فَهُوَ عِلْمُهُ) ) .
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک نبی لکیریں لگاتا تھا، پس جس شخص کا علم اس کے موافق ہو جائے، وہ علم درست ہو گا۔ [الفتح الربانی/أبواب السحر والكهانة والتنجيم/حدیث: 6822]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9117 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9106»
وضاحت: فوائد: … گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم زجر و توبیخ کر رہے ہیں، کیونکہ اس نبی سے موافقت ہو جانے کا کوئی ذریعہ باقی نہیں رہا۔
دورِ جاہلیت میں خط لگانے کی صورت یہ تھی کہ محتاج مٹھائی وغیرہ لے کر کاہن اور پیشین گوئی کرنے والے کے پاس آتا، وہ اس کو کہتا: تو بیٹھ جا، میں تیرے لیے لکیریں لگاتا ہوں، اُدھر کاہن کے سامنے ایک لڑکا ہوتا، اس کے پاس سرمہ کی سلائی ہوتی، پھر وہ نرم زمین کی طرف آتا اور اتنی جلدی سے لکیریں لگاتا کہ ان کو گن نہیں سکتا تھا، پھر دو دو لکیریں مٹانا شروع کر دیتا، اب اگر آخر میں دو لکیریں بچ جاتیں تو ان کو کامیابی کی علامت سمجھا جاتا اور اگر ایک بچ جاتی تو وہ ناکامی کی علامت ہوتی تھی۔

اسناده صحيح علي شرط مسلم
حدیث نمبر: 11528
11528- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: كان نبي من الأنبياء يخط، فمن وافق عِلْمَه فهو علمُه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (9117) عن أبي أحمد (وهو الزبيري)، حدثنا سفيان (وهو الثوري)، عن عبد الله بن أبي لبيد (وهو أبو المغيرة المدني)، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة فذكره.وإسناده صحيح.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8473
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" كَانَ نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ يَخُطُّ فَمَنْ وَافَقَ عِلْمَهُ فَهُوَ عِلْمُهُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انبیاء میں سے ایک نبی لکیر لگایا کرتے تھے (یعنی علم رمل کرتے تھے) تو جس شخص کا علم، ان کے علم کے مطابق ہو، اسے علم ہوتا ہے“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8473]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8473]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 8873»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح