🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. عبد الملك بن عمير، عن جابر بن سمرة
عبدالملک بن عمیر کی سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
شواہد الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 1857 (کل: 24 مقامات، 19 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 1857
صحیح بخاری: 3120، 3618، 6630
صحیح مسلم: 7327
سنن ترمذی: 2216
مسند اسحاق بن راہویہ: 540
معجم صغیر للطبرانی : 587
مشکوۃ المصابیح: 5418
مسند احمد: 7184، 7268، 7678، 10502
مسند الحمیدی: 1125
اللؤلؤ والمرجان: 1847
الفتح الربانی: 11503
صحیح ابن حبان: 6689
مسند امام شافعی: 1728
الجامع الكامل: 9732
السنن الكبرى للبيهقي: 18602
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14073
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7040
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5881
المعجم الاوسط: 4798
21 تا 24
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14073
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ عُبَيْدِ بْنِ كَثِيرٍ التَّمَّارِ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا، تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہو گا، جب قیصر ہلاک ہو جائے گا، تو اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہو گا، اُس ذات کی قسم! جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، اُن دونوں کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں اپنے استاد عبید بن کثیر تمار کے حوالے سے نقل کی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14073]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (689)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 660»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7040
«هلك كسرى ثم لا يكون كسرى بعده وقيصر ليهلكن ثم لا يكون قيصر بعده وليقسمن كنوزهما في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسریٰ ہلاک ہو گیا اور اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہوگا، اور قیصر ضرور ہلاک ہو جائے گا اور اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہوگا، اور ان دونوں کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7040]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. المشكاة 5418، م 8/186 - 187: حم 2/233, 240, 256, 272, 313, 437. خ 2/254.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5881
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی دوسرا کسریٰ نہیں ہوگا، اور جب قیصر ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی دوسرا قیصر نہیں ہوگا، اور اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! تم ان دونوں کے خزانے یقیناً اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5881]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: أخرجه مسلم .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6254، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2918، وأخرجه مسند أحمد برقم: 20358، 20433، 20507، وأخرجه فتح الباري برقم: 3422، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1870، 1871، 1872، 1873، 1874، 1878، 1902، 1975، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4286، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 508، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 18458، وأخرجه شرح السنة برقم: 3728، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 3690، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5855»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4798
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ قَالَ: نَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْأَجْلَحِ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ، [ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ]
إِلَّا ابْنُ الْأَجْلَحِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مِنْجَابٌ I ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی دوسرا کسریٰ نہیں ہو گا، اور جب قیصر ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی دوسرا قیصر نہیں ہو گا؛ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! ان دونوں کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے۔“
ابان بن تغلب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابن الاجلح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس میں منجاب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4798]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: عن شيخه عبيد بن كثير التمار وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 289» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 689»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبيد بن كثير التمار متروك
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں