الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. فاطمة بنت الحسين عن أبيها رضي الله عنها
فاطمہ بنت حسین رضی اللہ عنہا کی اپنے والد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے روایات
شواہد الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 2880 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 2880
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4552
حدیث نمبر: 2880
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنِي مُصْعَبُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْحُسَيْنِ ، عَنْ أَبِيهَا ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ ".
فاطمہ بنت حسین رحمہا اللہ اپنے والد سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سائل کا حق ہے چاہے وہ گھوڑے پر سوار ہو کر ہی کیوں نہ آئے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2880]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 130، حدیث 2893»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2468، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1665، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1754، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6784، والبزار فى «مسنده» برقم: 1343، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9916»

حدیث نمبر: 4552
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَصْلُحُ الْمَسْأَلَةُ لِغَنِيٍّ إِلَّا مِنْ ذِي رَحِمٍ أَوْ سُلْطَانٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
وَيَأْتِي حَدِيثُ:" لِلسَّائِلِ حَقٌّ، وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ" إِنْ شَاءَ اللَّهُ.

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خوشحال شخص کے لئے مانگنا جائز نہیں ہے، البتہ کسی رشتہ دار سے، یا حاکم وقت سے مانگ سکتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن خراش ہے، جسے ابن حبان نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، جبکہ ایک جماعت نے اسے ”ضعیف“ قرار دیا ہے۔ آگے چل کے ایک حدیث آئے گی: مانگنے والے کا حق ہوتا ہے، اگر وہ گھوڑے پر آئے“ اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4552]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7758»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف