الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. محمد بن زياد الألهاني، عن أبي أمامة
محمد بن زیاد الہانی کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
شواہد الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 7495 (کل: 7 مقامات، 3 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 5326
حدیث نمبر: 7495
حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ الصُّورِيُّ ، حَدَّثَنِي عَطِيَّةُ بْنُ بَقِيَّةَ بْنِ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: أَنَا سَابِقُ الْعَرَبِ إِلَى الْجَنَّةِ، وَصُهَيْبٌ سَابِقُ الرُّومِ إِلَى الْجَنَّةِ، وَبِلَالٌ سَابِقُ الْحَبَشَةِ إِلَى الْجَنَّةِ، وَسَلْمَانُ سَابِقُ الْفُرْسِ إِلَى الْجَنَّةِ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”میں عربوں میں سے جنت کی طرف سبقت لے جانے والا ہوں، صہیب رومیوں میں سے جنت کی طرف سبقت لے جانے والے ہیں، بلال حبشیوں میں سے جنت کی طرف سبقت لے جانے والے ہیں، اور سلمان فارسیوں میں سے جنت کی طرف سبقت لے جانے والے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7495]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 111، حدیث 7526»
حدیث نمبر: 5326
حدثنا علي بن حَمْشاذَ، حدثنا محمد بن غالب، حدثنا أبو حذُيفة، حدثنا عُمَارة بن زاذان، عن ثابت، عن أنس، قال: قال رسول الله ﷺ:"السُّباقُ أربعةٌ: أنا سابِقُ العربِ، وسلمانُ سابِقُ فارسَ، وبلالٌ سابِقُ الحَبشةِ، وصهيبٌ سابِقُ الرُّومِ" (1) . تفرَّد به عُمَارةُ بن زاذان عن ثابت.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5243 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5243 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سبقت لے جانے والے (اسلام کے ہراول دستے) چار ہیں: میں عربوں میں سبقت لے جانے والا ہوں، سلمان فارس میں، بلال حبشہ میں اور صہیب رومیوں میں سبقت لے جانے والے ہیں۔“ عمارہ بن زاذان اس حدیث کو ثابت سے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5326]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف من أجل عمارة بن زاذان، فإنَّ له عن ثابت عن أنس أحاديث مناكير كما قال الإمام أحمد، ووهّاه الذهبي في "تلخيص المستدرك" عند الرواية الآتية لهذا الحديث برقم (5820) أبو حذيفة: هو موسى بن مسعود النَّهْدي، وثابت: هو ابن أسلم البُناني.» [ترقيم الرساله 5326] [ترقيم الشركة 5279] [ترقيم العلميه 5243]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف من أجل عمارة بن زاذان
حدیث نمبر: 14927
وَعَنْ أَنَسٍ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" السُّبَّاقُ أَرْبَعَةٌ: أَنَا سَابِقُ الْعَرَبِ، وَسَلْمَانُ سَابِقُ فَارِسَ، وَبِلَالٌ سَابِقُ الْحَبَشَةِ، وَصُهَيْبُ سَابِقُ الرُّومِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سبقت لے جانے والے افراد چار ہیں، میں عربوں میں سبقت لے جانے والا ہوں، سلمان فارسیوں میں سبقت لے جانے والا ہے، بلال حبشیوں میں سبقت لے جانے والا ہے اور صہیب رومیوں میں سبقت لے جانے والا ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14927]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14927]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2607)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5294، 5768، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7288، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6901»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 15668
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" السُّبَّاقُ أَرْبَعَةٌ: أَنَا سَابِقُ الْعَرَبِ، وَصُهَيْبٌ سَابِقُ الرُّومِ، وَسَلْمَانُ سَابِقُ الْفُرْسِ، وَبِلَالٌ سَابِقُ الْحَبَشِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عُمَارَةِ بْنِ زَاذَانَ، وَهُوَ ثِقَةٌ وَفِيهِ خِلَافٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سبقت لے جانے والے افراد چار ہیں، میں، عربوں میں سے سبقت لے جانے والا ہوں، اور صہیب، رومیوں میں سے سبقت لے جانے والا ہے، اور سلمان، فارسیوں میں سے سبقت لے جانے والا ہے، اور بلال حبشیوں میں سے سبقت لے جانے والا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف عمارہ بن زاذان کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے، لیکن اس میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15668]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف عمارہ بن زاذان کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے، لیکن اس میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15668]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7288)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5768، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7288»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 15670
وَعَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" السُّبَّاقُ أَرْبَعَةٌ: أَنَا سَابِقُ الْعَرَبِ، وَسَلْمَانُ سَابِقُ الْفُرْسِ، وَصُهَيْبٌ سَابِقُ الرُّومِ، وَبِلَالٌ سَابِقُ الْحَبَشِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ فَائِدٌ الْعَطَّارُ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ لِهَذَا الْحَدِيثِ بَعْضُ طُرُقٍ فِي فَضْلِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ لِهَذَا الْحَدِيثِ بَعْضُ طُرُقٍ فِي فَضْلِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سبقت لے جانے والے افراد چار ہیں، عربوں میں سے ”میں“ سبقت لے جانے والا ہوں، فارسیوں میں سے سلمان سبقت لے جانے والا ہے، رومیوں میں سے صہیب سبقت لے جانے والا ہے اور حبشیوں میں سے بلال سبقت لے جانے والا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی فائد ہے اور وہ متروک ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: صحابہ کرام کی جماعت کی فضیلت سے متعلق باب میں، اس روایت کے بعض طرق گزر چکے ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15670]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی فائد ہے اور وہ متروک ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: صحابہ کرام کی جماعت کی فضیلت سے متعلق باب میں، اس روایت کے بعض طرق گزر چکے ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15670]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (435/24)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن بشواھدہ
حدیث نمبر: 7257
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ ، ثَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: السُّبَّاقُ أَرْبَعَةٌ: أَنَا سَابِقُ الْعَرَبِ، وَصُهَيْبٌ سَابِقُ الرُّومِ، وَسَلْمَانُ سَابِقُ فَارِسَ، وَبِلَالٌ سَابِقُ الْحَبَشِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سبقت لے جانے والے چار ہیں: میں عربوں میں سبقت لے جانے والا ہوں، صہیب رومیوں میں سبقت لے جانے والا ہے، سلمان فارسیوں میں سبقت لے جانے والا ہے، اور بلال حبشیوں میں سبقت لے جانے والا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7257]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 29، حدیث 7288»
حدیث نمبر: 21430
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُذُوعِيُّ الْقَاضِي ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، ثَنَا فَائِدٌ الْعَطَّارُ ، عَنْ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: السُّبَّاقُ أَرْبَعَةٌ: أَنَا سَابِقُ الْعَرَبِ، وَسَلْمَانُ سَابِقُ فَارِسَ، وَصُهَيْبٌ سَابِقُ الرُّومِ، وَبِلَالٌ سَابِقُ الْحَبَشِ.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سبقت لے جانے والے چار ہیں: میں عربوں میں سبقت لے جانے والا ہوں، سلمان فارسیوں میں سبقت لے جانے والے ہیں، صہیب رومیوں میں سبقت لے جانے والے ہیں، اور بلال حبشیوں میں سبقت لے جانے والے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21430]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 435، حدیث 1062»