الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 1734 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
المعجم الاوسط: 1734
سنن ابن ماجہ: 2579
الجامع الكامل: 7040
حدیث نمبر: 1734
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَدِمَ أَعْرَابٌ مِنْ عُرَيْنَةَ إِلَى نَبِيِّ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَاجْتَوَوُا الْمَدِينَةَ، حَتَّى اصْفَرَّتْ أَلْوَانُهُمْ، وَعَظُمَتْ بُطُونُهُمْ، فَبَعَثَ بِهِمْ نَبِيُّ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِلَى لِقَاحٍ لَهُ، I " فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَشْرَبُوا مِنْ أَلْبَانِهَا وَأَبْوَالِهَا، فَشَرِبُوا حَتَّى صَحُّوا I "، فَقَتَلُوا رَاعِيَهَا، وَاسْتَاقُوا الْإِبِلَ، I " فَبَعَثَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي طَلَبِهِمْ، فَأُتِيَ بِهِمْ، فَقَطَعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ مِنْ خِلَافٍ، وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ I " فَقَالَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَرْوَانَ لِأَنَسٍ - وَهُوَ يُحَدِّثُ هَذَا الْحَدِيثَ -: بِكُفْرٍ أَوْ بِذَنْبٍ؟ فَقَالَ: I " بِكُفْرٍ I "، فَقَالَ: I " إِنَّمَا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ بَعْدَمَا قَطَعَ أَيْدِيَهُمْ، وَأَرْجُلَهُمْ، وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ: إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ الْآيَةَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”قبیلہ عرینہ کے کچھ بدوی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، پھر انہیں مدینہ کی آب و ہوا راس نہ آئی یہاں تک کہ ان کے رنگ زرد پڑ گئے اور ان کے پیٹ پھول گئے۔ چنانچہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنے دودھ دینے والے اونٹوں کی طرف بھیج دیا اور انہیں حکم دیا کہ وہ ان کا دودھ اور پیشاب پیئیں، پس انہوں نے (وہی) پیا یہاں تک کہ وہ تندرست ہو گئے۔ (مگر بعد میں) انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چرواہے کو قتل کر دیا اور اونٹ ہنکا کر لے گئے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی تلاش میں (آدمی) بھیجے اور انہیں پکڑ کر لایا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹ دیے اور ان کی آنکھیں پھوڑ دیں۔“
جب سیدنا انس رضی اللہ عنہ یہ حدیث بیان کر رہے تھے تو امیر المؤمنین عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ نے ان سے دریافت کیا: ”(کیا یہ سزا) کفر کی وجہ سے تھی یا کسی (عام) گناہ کی وجہ سے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”کفر کی وجہ سے۔“ پھر سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ آیت ﴿إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ﴾ (اللہ اور اس کے رسول سے لڑنے والوں کی سزا تو یہی ہے...) اس وقت نازل ہوئی تھی جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ چکے تھے اور ان کی آنکھیں پھوڑ چکے تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1734]

تخریج الحدیث: «قال النسائي: لا نعلم أحدا قال عن يحيى عن أنس في هذا الحديث غير طلحة والصواب عندي والله تعالى أعلم يحيى عن سعيد بن المسيب مرسل «سنن النسائي، ج 1، ص 82» »
«قال الدارقطني: اختلف فيه على يحيى بن سعيد فرواه طلحة بن مصرف عن يحيى بن سعيد عن أنس بطوله ورواه مسلمة بن علي ومعاوية بن صالح من رواية رشدين عنه عن يحيى بن سعيد عن أنس أن النبي صلى الله عليه وسلم رخص في أبوال الإبل أن تشرب لم يزد على هذا وخالفهم الليث بن سعد ويحيى بن أيوب ومعاوية بن صالح من رواية ابن وهب عنه فرووه عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب مرسلا عن النبي صلى الله عليه وسلم وهو أشبه بالصواب «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 223» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 233، 1501، 3018، 4192، 4193، 4610، 5685، 5686، 5727، 6802، 6803، 6804، 6805، 6899، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1671، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 913، 914، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 115، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1386، 1387، 1388، 4470، 4471، 4472، 4467، 4468، 4469، 4474، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8189، 8190، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 304 / 1، 305 / 2، 4039 / 4، 4036 / 1، 4037 / 2، 4038 / 3، 4040 / 1، 4044 / 5، 4041 / 2، 4042 / 3، 4043 / 4، 4045 / 6، 4046 / 1، 4054 / 9، (1/797) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 290، 291، 3475، 3473، 3474، 3477، 3476، 3480، 3478، 3479، 3482، 3481، 3483، 3484، 3492، 7478، 7524، 7527، 7525، 7526، 11078، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4364، (4/228)، (4/229) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 72، 73، 1845، 2042، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2578، 3503، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16188، 16189، 16557، 16558، 17402، 18126، 18123، 18124، 18125، 18128، 18129، 19735، 19736، والدارقطني فى «سننه» برقم: 476، 3263، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12224، 12834، 12864، 12934، 13016، 13136، 13245، 13329، 13330، 13647، 14277، 14278، 14302، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2114، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2816، 2882، 3044، 3170، 3311، 3508، 3871، 3872، 3905، 4068، والبزار فى «مسنده» برقم: 6358، 6764، 7068، 7069، 7459، 7460، 7463، 7534، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17133، 17132، 18278، 18538، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24115، 28433، 28479، 33396، 33395، 37371، 37372، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 647، 648، 5000، 4999، 5001، 5004، 7076، 7077، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1797، 1810، 1814، 1812، 1813، 1815، 1816، 1817، 1818، 1823، 4782، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13248، والطبراني فى «الصغير» برقم: 258، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 573، 1478، 1710، 1775، 5418، 6912، 9037، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 273»

الحكم على الحديث:
الصواب مرسل
حدیث نمبر: 4042
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخَلَنْجِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" أَغَارَ قَوْمٌ عَلَى لِقَاحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخَذَهُمْ، فَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ، وَأَرْجُلَهُمْ، وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنیوں کو لوٹا تو آپ نے انہیں گرفتار کیا اور ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیے اور ان کی آنکھیں پھوڑ دیں۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4042]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دودھ والی اونٹنیوں کو لوٹ لیا تھا۔ آپ نے ان کو گرفتار کیا، پھر سختی کے ساتھ ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے اور ان کی آنکھوں کو پھوڑ دیا۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4042]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 17179) (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4043
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي الْوَزِيرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ. ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ:" أَنَّ قَوْمًا أَغَارُوا عَلَى لِقَاحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأُتِيَ بِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَطَّعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْدِيَهُمْ، وَأَرْجُلَهُمْ، وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ". اللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنیاں لوٹ لیں، انہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیے، اور ان کی آنکھیں پھوڑ دیں۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4043]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دودھ والی اونٹنیاں لوٹ لیں، چنانچہ انہیں (پکڑ کر) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سختی کے ساتھ ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے اور ان کی آنکھوں کو (گرم سلائیوں سے) پھوڑ دیا۔ یہ الفاظ ابن مثنیٰ کے ہیں۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4043]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الحدود 20 (2579)، (تحفة الأشراف: 17032)، ویأتي عند المؤلف: 4044، 4045) (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 2579
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ ، حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَة ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّ قَوْمًا أَغَارُوا عَلَى لِقَاحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اونٹوں پر حملہ کر دیا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ہاتھ پیر کاٹ دئیے اور ان کی آنکھیں پھوڑ دیں ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الحدود/حدیث: 2579]
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دودھ والی اونٹنیاں لوٹ لیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے، اور لوہے کی گرم سلائیوں سے ان کی آنکھیں پھوڑ دیں۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الحدود/حدیث: 2579]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/المحاریة (تحریم الدم) 7 (4043)، (تحفة الأشراف: 17032) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: دوسری روایت میں ہے کہ پیاس کے مارے تڑپتے رہے لیکن کسی نے ان کو پانی نہیں دیا یہاں تک کہ وہ مر گئے، یہ آنکھیں پھوڑنا اور پانی نہ دینا تشدد کے لئے نہ تھا بلکہ اس لئے تھا کہ انہوں نے کئی کبیرہ گناہ کئے تھے، ارتداد، قتل، لوٹ پاٹ، ناشکری وغیرہ۔ بعضوں نے کہا کہ یہ قصاص میں تھا کیونکہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چرواہے کے ساتھ ایسا ہی کیا تھا، غرض بدکار، بدفعل، بے رحم اور ظالم پر ہرگز رحم نہ کرنا چاہئے، اور اس کو ہمیشہ سخت سزا دینی چاہئے تاکہ عام لوگ تکلیف سے محفوظ رہیں، اور یہ عام لوگوں پر عین رحم و کرم ہے کہ ظالم کو سخت سزا دی جائے، اور ظالم پر رحم کرنا غریب رعایا پر ظلم ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
حدیث نمبر: 7040
7040- عن عائشة قالت: إنّ قوماً أغاروا على لقاح رسول الله صلى الله عليه وسلم فقطّع النبي صلى الله عليه وسلم أيديهم وأرجلهم وسمل أعينَهم.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه النسائي (4038) وابن ماجة (2579) كلاهما عن محمد بن المثنى – وقرنه ابن ماجة بمحمد بن بشار – عن إبراهيم بن أبي الوزير، قال: حدثنا الدراوردي، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن عائشة فذكرته.»
الحكم على الحديث:
حسن