🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 3267 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
المعجم الاوسط: 3267
مصنف ابن ابی شیبہ: 20727، 20728
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6020
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3267
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ إِشْكِيبَ الصَّفَّارُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ بَيَانِ بْنِ بِشْرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا نَتَصَيَّدُ بِهَذِهِ الْكِلَابِ، فَقَالَ: إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ الْمُعَلَّمَ، وَذَكَرْتَ اسْمَ اللهِ عَلَيْهِ، فَلَكَ مَا أَمْسَكَ عَلَيْهِ، وَإِنْ قَتَلَ، إِلَّا أَنْ يَأْكُلَ، فَإِنْ أَكَلَ فَلَا تَأْكُلْ، فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَكُونَ إِنَّمَا أَمْسَكَهُ عَلَى نَفْسِهِ، وَإِنْ خَالَطَتْهَا كِلَابٌ مِنْ غَيْرِهَا فَلَا تَأْكُلْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَيَانٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ .
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم ان کتوں سے شکار کرتے ہیں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اپنا سدھایا ہوا کتا (شکار پر) چھوڑو اور اس پر اللہ کا نام لو تو وہ جو شکار تمہارے لیے روک رکھے وہ تمہارے لیے ہے، خواہ اس نے اسے مار ڈالا ہو، ہاں اگر وہ خود کھا لے تو پھر تم نہ کھاؤ، کیونکہ مجھے اندیشہ ہے کہ اس نے اسے اپنے لیے روکا ہو۔ اور اگر ان کے ساتھ دوسرے کتے بھی مل جائیں (جن پر اللہ کا نام نہیں لیا گیا) تو بھی تم نہ کھاؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بیان سے محمد بن فضیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3267]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 175، 2054، 5475، 5476، 5477، 5483، 5484، 5486، 5487، 7397، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1929، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 983، 984، 987، 988، 989، 990، 991، 992، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5880، 5881، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4276 / 1، 4274 / 1، 4275 / 1، 4278 / 1، 4281 / 2، 4282 / 3، 4279 / 1، 4280 / 1، 4283 / 4، 4284 / 5، 4285 / 1، 4286 / 2، 4311 / 1، 4312 / 2، 4309 / 1، 4310 / 2، 4313 / 3، 4317 / 1، 4318 / 1، 4316 / 1، 4319 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4757، 4756، 4758، 4760، 4762، 4761، 4765، 4763، 4764، 4766، 4767، 4768، 4791، 4792، 4794، 4793، 4795، 4798، 4799، 4800، 4801، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2847، 2848، 2851، 2849، 2850، 2854، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1465، 1465 (م)، 1468، 1471 (م)، 1469، 1470، 1471، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2046، 2045، 2052، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3208، 3214، 3215، 3212، 3213، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18934، 18936، 18937، 18939، 18943، 18940، 18941، 18942، 18944، 18954، 18952، 18971، 18974، 18972، 18976، 18975، 18984، 18986، 18987، 18988، 19008، 19015، 19016، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4798، 4799، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18538، 18544، 18545، 18547، 18534، 18548، 18555، 18559، 19681، 19682، 19686، 19689، 19679، 19693، 19698، 19700، 19701، 19702، 19703، 19704، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1123، 1124، 1125، 1136، 1137، 1126، والحميدي فى «مسنده» برقم: 939، 938، 942، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8458، 8502، 8530، 8531، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19916، 19946، 19992، 20045، 20068، 20069، والطبراني فى «الكبير» برقم: 144، 145، 143، 141، 142، 146، 150، 147، 148، 149، 151، 152، 155، 153، 154، 157، 156، 160، 161، 158، 159، 162، 163، 166، 167، 164، 165، 197، 203، 202، 204، 205، 206، 216، 217، 242، 243، 249، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5288»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19918 ترقیم الشثری: -- 20727
«حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن الشعبي قال: قال ابن عباس : إذا ارسلت كلبك فاخذ الصيد فاكل منه فلا تاكل فإنما امسك على نفسه، وإن هو لم ياكل منه فكل، فإنما امسك عليك وإن قتل» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر تم اپنے کتے کو شکار پر چھوڑ دو اور وہ اس میں سے کھالے تو تم اس کو نہ کھاؤ کیونکہ اس نے شکار کو اپنے لیے دبوچا ہے اور اگر وہ اس میں سے نہ کھائے تو تم کھالو کیونکہ اس نے یہ شکار تمہارے لیے کیا ہے خواہ وہ شکار مرجائے پھر بھی کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20727]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 2077، والبزار فى «مسنده» برقم: 5070، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8513، 8521، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20730، 20733، ترقيم محمد عوامة: 19918»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19919 ترقیم الشثری: -- 20728
«حدثنا علي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن الحكم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: إذا ارسلت كلبك فاكل فلا تاكل فإنما امسك على نفسه» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س]: (عبد الحكم)، وفي [هـ]: (عبد الحكيم).
(٣) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے کتے کو شکار پر چھوڑو اور وہ اس میں سے کچھ کھالے تو اس شکار کو مت کھاؤ کیونکہ اس نے اسے اپنے لیے روکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20728]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 2077، والبزار فى «مسنده» برقم: 5070، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8513، 8521، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20729، 20733، ترقيم محمد عوامة: 19919»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6020
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ فَأَكَلَ الصَّيْدَ فَلَا تَأْكُلْ، فَإِنَّمَا أَمْسَكَ عَلَى نَفْسِهِ، وَإِذَا أَرْسَلْتَهُ فَقَتَلَ، وَلَمْ يَأْكُلْ فَكُلْ، فَإِنَّمَا أَمْسَكَ عَلَى صَاحِبِهِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم اپنے کتے کو چھوڑو اور وہ شکار کو کھا لے تو تم اس شکار کو نہ کھاؤ کیونکہ اس نے یہ شکار اپنے لئے کیا ہو گا، اور جب تم اسے چھوڑو اور وہ شکار کو مار دے اور اس نے خود اس میں سے نہ کھایا ہو، تو تم اس شکار کو کھا لو کیونکہ وہ شکار اس نے اپنے آقا کے لئے کیا ہو گا“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6020]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (2049)، أخرجه مسند أحمد برقم: 2050»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں