الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 4659 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
المعجم الاوسط: 4659
مسند احمد: 5395
الفتح الربانی: 6067
حدیث نمبر: 4659
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو زُرْعَةَ قَالَ: نَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ: نَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ، وَإِذَا أَحَالَكَ عَلَى مَلِيءٍ فَاحْتَلْ، وَلَا تَقْرَبُوا حَبَالَى السَّبْيِ حَتَّى يَضَعْنَ، وَلَا تُسْلِمُوا فِي ثَمَرَةٍ حَتَّى يَأْمَنَ عَلَيْهَا صَاحِبُهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مالدار کا (ادائیگیِ قرض میں) ٹال مٹول کرنا ظلم ہے، اور جب تمہیں کسی مالدار شخص کی طرف منتقل کیا جائے (یعنی وہ قرض کی ادائیگی کا ذمہ لے لے) تو اسے قبول کر لو، اور تم (لونڈیوں میں سے) حاملہ عورتوں کے قریب نہ جاؤ یہاں تک کہ وہ وضع حمل کر لیں، اور پھلوں میں بیعِ سلم نہ کرو یہاں تک کہ اس کا مالک ان کے (آفات سے) محفوظ ہو جانے کے بارے میں مطمئن ہو جائے۔“
حبیب بن عبید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف حریز بن عثمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4659]
حبیب بن عبید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف حریز بن عثمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4659]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2287، 2288، 2400، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1564، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2484 / 575، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 611، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5053، 5090، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4702 / 1، 4705 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6241، 6244، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3345، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1308، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2628، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2403، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11399، 11505، 11506، 11507، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7454، 7570، 7657، 8292، 9018، 9060، 10111، 10116، 10140، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1062، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6283، 6298، 6344، والبزار فى «مسنده» برقم: 8242، 8863، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15355، 15356، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22848، 22845، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 951، 952، 953، 2752، 2753، والطبراني فى «الصغير» برقم: 646، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3615، 8582»
حدیث نمبر: 5395
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ، وَإِذَا أُحِلْتَ عَلَى مَلِيءٍ فَاتْبَعْهُ، وَلَا بَيْعَتَيْنِ فِي وَاحِدَةٍ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مالدار آدمی کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور جب تمہیں کسی مالدار کے حوالے کر دیا جائے تو اس کے پیچھے لگ کر اپنا قرض اس سے وصول کرو اور ایک معاملے میں دو بیع کرنا صیحح نہیں ہے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 5395]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح لغيره ، وهذا إسناد رجاله ثقات .
حدیث نمبر: 6067
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ وَإِذَا أُحِلْتَ عَلَى مَلِيءٍ فَاتَّبِعْهُ وَلَا بَيْعَتَيْنِ فِي وَاحِدَةٍ
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مالدارکا قرض ادا کرنے سے ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور جب تجھے کسی صاحب ِ مال کا حوالہ دیا جائے، تو تو اس کو تسلیم کرلے اور ایک سودے میں دو سودے نہیں ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب الحوالة والضمان/حدیث: 6067]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ماجه: 2404، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 5395 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5395»
وضاحت: فوائد: … پہلے حوالہ کی مثال ملاحظہ کریں، زاہد نے عثمان سے ایک ہزار روپے کا قرض لینا ہے اور عثمان نے اتنی ہی رقم ابراہیم سے لینی ہے، اب عثمان زاہد سے کہتا ہے کہ تو نے مجھ سے جو ہزار روپیہ لینا ہے، وہ ابراہیم سے لے لینا، جبکہ ابراہیم مالدار بھی ہے، ایسی صورت میں زاہد کو چاہیے کہ وہ عثمان کی بات تسلیم کر لے اور اس کو قرض لینےیا دینے سے بری کر دے۔
حوالہ کی تعریف: … مقروض کا اپنے قرض خواہ کو غیر کی طرف منتقل کر دینا۔
ایک سودے میں دو سودوں کے منع ہونے کے بارے میں مفصل بحث پہلے ہو چکی ہے۔
حوالہ کی تعریف: … مقروض کا اپنے قرض خواہ کو غیر کی طرف منتقل کر دینا۔
ایک سودے میں دو سودوں کے منع ہونے کے بارے میں مفصل بحث پہلے ہو چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
حديث صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ماجه: 2404