🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 8823 (کل: 32 مقامات، 16 کتب)
المعجم الاوسط: 8823، 468
صحیح مسلم: 1874
سلسلہ احادیث صحیحہ: 2910
مشکوۃ المصابیح: 2120
مسند احمد: 15529، 15535، 15668، 15670، 22146، 22157، 22193، 22213، 23049
مسند الشهاب: 1310
مصنف ابن ابی شیبہ: 7954
الفتح الربانی: 6141، 8398، 8480
صحیح ابن حبان: 116
المستدرک علی الصحیحین: 2096
الجامع الكامل: 948، 11844، 11883
السنن الكبرى للبيهقي: 4056
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 10828
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1165
المعجم الکبیر للطبرانی: 7511، 7513، 8087، 11794
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1518
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1518
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شِبْلٍ الْأَنْصَارِيُّ
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي زَيْدٌ ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ ، عَنِ الْحُبْرَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: اقْرَءُوا الْقُرْآنَ، وَلَا تَغْلُوا فِيهِ، وَلَا تَجْفُوا عَنْهُ، وَلَا تَأْكُلُوا بِهِ، وَلَا تَسْتَكْثِرُوا بِهِ.
سیدنا عبد الرحمن بن شبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «اقْرَءُوا الْقُرْآنَ، وَلَا تَغْلُوا فِيهِ، وَلَا تَجْفُوا، عَنْهُ، وَلَا تَأْكُلُوا بِهِ، وَلَا تَسْتَكْثِرُوا بِهِ» ”تم قرآنِ کریم کی تلاوت کیا کرو، اس کے معاملے میں غلو (حد سے تجاوز) نہ کرو، اس سے بے رخی اختیار نہ کرو، اس کے ذریعے (دنیا) نہ کھاؤ اور اس کے وسیلے سے (مال و جاہ کی) کثرت طلب نہ کرو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/عبد الرحمن بن شبل الأنصاري/حدیث: 1518]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15241، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 4296، 4298، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1515»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 468
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا أَبُو تَوْبَةَ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ ، يَقُولُ:
سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: اقْرَؤُوا الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَفِيعًا لِأَصْحَابِهِ، اقْرَؤُوا الزَّهْرَاوَيْنِ: سُورَةَ الْبَقَرَةِ، وَسُورَةَ آلِ عِمْرَانَ ؛ فَإِنَّهُمَا يَأْتِيَانِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَأَنَّهُمَا غَمَامَتَانِ، أَوْ غَيَايَتَانِ، أَوْ كَأَنَّهُمَا فِرْقَانِ مِنْ طَيْرٍ صَوَافَّ، تُحَاجَّانِ عَنْ أَصْحَابِهِمَا، اقْرَؤُوا سُورَةَ الْبَقَرَةِ ؛ فَإِنَّ أَخْذَهَا بَرَكَةٌ، وَتَرْكَهَا حَسْرَةٌ، وَلَا يَسْتَطِيعُهَا الْبَطَلَةُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدٍ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم لوگ قرآن پڑھا کرو، کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارشی بن کر آئے گا۔ تم دو چمکتی ہوئی سورتیں یعنی سورہ بقرہ اور سورہ آلِ عمران پڑھا کرو، کیونکہ وہ قیامت کے دن اس طرح آئیں گی گویا وہ دو بادل ہوں، یا دو سائبان ہوں، یا پر پھیلائے ہوئے پرندوں کی دو ٹولیاں ہوں، جو اپنے پڑھنے والوں کی طرف سے (اللہ کے حضور) دفاع کریں گی۔ تم سورہ بقرہ پڑھا کرو، کیونکہ اس کا حصول برکت ہے، اسے چھوڑ دینا حسرت ہے، اور جادوگر اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔“
اس حدیث کو زید رحمہ اللہ سے سوائے معاویہ بن یحییٰ رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 468]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 804، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 116، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2079، 3153، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4126، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22576، 22577، 22587، 22623، 22643، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5991، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7542، 7543، 7544، 8118، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5764، 8823»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں