الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1567. باب ما يقول إذا رأى مبتلى
کسی مصیبت زدہ کو دیکھے تو کیا کہے۔
شواہد الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 6151 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6151
سنن ابن ماجہ: 3892
الجامع الكامل: 11303
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6248
المعجم الاوسط: 5324
حدیث نمبر: 6151
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَعَبَّادُ بْنُ دَاوُدَ وَأَشْعَثُ السَّمَّانُ قَالُوا: ثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ - وَكِيلُ آلِ الزُّبَيْرِ - عَنْ سَالِمِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ رَأَى صَاحِبَ بَلَاءٍ فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنَا عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا، عُوفِيَ مِنْ ذَلِكَ الْبَلَاءِ وَمِنْ هَمْزِهِ أَبَدًا مَا عَاشَ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ، عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَبُو يَحْيَى قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَابْنُ مَعِينٍ وَأَبُو حَاتِمٍ وَأَبُو زُرْعَةَ وَعَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الْفَلَّاسُ وَابْنُ حِبَّانَ وَالْبُخَارِيُّ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارَقُطْنِيُّ وَغَيْرُهُمْ.
رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ دُونَ قَوْلِهِ: "وَمِنْ هَمْزِهِ أَبَدًا مَا عَاشَ" مِنْ طَرِيقِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، فَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ. وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ بَصْرِيٌّ، وَلَيْسَ هُوَ بِالْقَوِيِّ فِي الْحَدِيثِ، وَقَدْ تَفَرَّدَ بِأَحَادِيثَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ. قَالَ: وَقَدْ رَوَى عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ أَنَّهُ قَالَ: "إِذَا رَأَى صَاحِبَ بَلَاءٍ فَتَعَوَّذَ، يَقُولُ ذَلِكَ فِي نَفْسِهِ وَلَا يُسْمِعُ صَاحِبَ الْبَلَاءِ" قُلْتُ: وَلِحَدِيثِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ، وَقَالَ: حَسَنٌ غَرِيبٌ.

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھے اور یہ کہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنَا عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا» ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس آزمائش سے محفوظ رکھا جس میں تجھے مبتلا کیا، اور ہمیں اپنی بہت سی مخلوقات پر نمایاں فضیلت عطا فرمائی“، تو وہ شخص جب تک زندہ رہے گا اس مصیبت اور (شیطان کے) کچوکے یا وسوسے سے محفوظ رہے گا“۔ اس حدیث کی سند ضعیف ہے؛ اس کے راوی عمرو بن دینار ابو یحییٰ (آلِ زبیر کے کارندے) کو امام احمد بن حنبل، ابن معین، ابو حاتم، ابو زرعہ، عمرو بن علی فلاس، ابن حبان، بخاری، ترمذی، نسائی اور دارقطنی رحمہم اللہ وغیرہم نے ضعیف قرار دیا ہے۔ اسے امام ترمذی نے اپنی جامع میں ”وَمِنْ هَمْزِهِ أَبَدًا مَا عَاشَ“ کے الفاظ کے بغیر عمرو بن دینار کے طریق سے روایت کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے، اور عمرو بن دینار بصری ہیں جو حدیث میں قوی نہیں ہیں، انہوں نے سالم بن عبداللہ بن عمر سے ایسی احادیث روایت کی ہیں جن میں وہ منفرد ہیں۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ ابوجعفر محمد بن علی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب کسی مصیبت زدہ کو دیکھے تو پناہ مانگے، یہ کلمات اپنے دل میں کہے اور صاحبِ بلا کو نہ سنائے“۔ میں (مصنف) کہتا ہوں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی اس حدیث کا ایک شاہد سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت سے بھی موجود ہے جسے امام ترمذی نے روایت کر کے حسن غریب قرار دیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأذكار/حدیث: 6151]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف، عمرو بن دينار أبو يحيى قهرمان آل الزبير ضعفه أحمد بن حنبل وابن معين وأبو حاتم وأبو زرعة وعمرو بن علي الفلاس وابن حبان والبخاري والترمذي والنسائي والدارقطني وغيرهم»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3431، وأخرجه مسند البزار برقم: 124، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19655، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5320، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 17138، 17139، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6217، وأخرجه شرح السنة برقم: 1337»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 3892
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ خَارِجَةَ بْنِ مُصْعَبٍ , عَنْ أَبِي يَحْيَى عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ , وَلَيْسَ بِصَاحِبِ ابْنِ عُيَيْنَةَ مَوْلَى آلِ الزُّبَيْرِ , عَنْ سَالِم , عَنْ ابْنِ عُمَرَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ فَجِئَهُ صَاحِبُ بَلَاءٍ , فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ , وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا , عُوفِيَ مِنْ ذَلِكَ الْبَلَاءِ كَائِنًا مَا كَانَ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص اچانک کسی کو بلایا مصیبت میں مبتلا دیکھے تو یہ دعا پڑھے: «الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به وفضلني على كثير ممن خلق تفضيلا» ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے عافیت دی اس چیز سے جس میں تجھ کو مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت بخشی“، تو وہ اس بلا اور مصیبت سے محفوظ رہے گا، چاہے کوئی بھی بلا اور مصیبت ہو“ ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الدعاء/حدیث: 3892]
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کو اچانک کوئی مصیبت زدہ مل جائے اور وہ (دیکھنے والا) یہ دعا پڑھ لے: «الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهٖ، وَفَضَّلَنِيْ عَلٰی كَثِيْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا» ”ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت میں رکھا جس میں تجھے مبتلا کیا ہے، اور اپنے پیدا کیے ہوئے بہت سے بندوں پر اس نے مجھے فضیلت عطا فرمائی۔“ تو وہ اس مصیبت سے محفوظ رہے گا، خواہ کوئی سی مصیبت ہو۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الدعاء/حدیث: 3892]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الدعوات 38 (3431)، (تحفة الأشراف: 6787، 10528) (حسن)» (خارجہ بن مصعب متروک الحدیث اور ابو یحییٰ عمرو بن دینار ضعیف ہیں، اصل حدیث متابعات و شواہد کی بناء پر حسن ہے، ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی: 602، 2737)
وضاحت: ۱؎: یعنی ہر قسم کی بلاؤں سے لیکن اگر یہ بلا دینی ہو جیسے کسی کو فسق اور فجور میں دیکھے تو یہ دعا پڑھے تاکہ اس شخص کو نصیحت ہو اور اگر دنیوی بلا ہو، جیسے کوڑھ، جذام وغیرہ تو آہستہ سے پڑھے کہ وہ شخص نہ سنے، اور اس کے دل کو رنج نہ ہو۔
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (3431)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 515
إسناده ضعيف
ترمذي (3431)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 515
حدیث نمبر: 2429
2429 - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - (مَا مِنْ رَجُلٍ رَأَى مُبْتَلًى فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانَا مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا إِلَّا لَمْ يُصِبْهُ ذَلِكَ الْبَلَاءُ كَائِنًا مَا كَانَ) .. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
عمر بن خطاب اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مصیبت زدہ شخص کو دیکھ کر یہ دعا پڑھتا ہے: «الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا» ”ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے مجھے اس چیز سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا ہے، اور اس نے مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر بہت زیادہ فضیلت دی“ تو اسے وہ مصیبت و بیماری نہیں پہنچے گی خواہ وہ کوئی بھی ہو۔“ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2429]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3431 وقال: غريب) وسنده ضعيف، فيه عمرو بن دينار قھرمان آل الزبير ضعيف و روي البزار (البحر الزخار 12/ 185 ح 5838) بسند حسن و الطبراني (الأوسط: 5320) عن ابن عمر قال قال رسول الله ﷺ: ’’من رأي مصابًا فقال: الحمد للّٰه الذي عافاني مما ابتلاک به و فضلني علي کثير ممن خلق تفضيلا، لم يصبه ذلک البلاء أبدًا .‘‘ و حسنه ابن القطان الفاسي في أحکام النظر (ص 421)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
حدیث نمبر: 2430
2430 - (وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ) عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ الرَّاوِي لَيْسَ بِالْقَوِيِّ.
ابن ماجہ نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے اسے روایت کیا ہے، اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، اور عمرو بن دینار راوی قوی نہیں۔ حسن، رواہ ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2430]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه ابن ماجه (3892)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
حدیث نمبر: 11303
11303- عن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من رأى مبتلى فقال: الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به، وفضلني على كثير ممن خلق تفضيلا لم يصبه ذلك البلاء
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الطبراني في الاوسط –مجمع البحرين (4600) من طريق زكريا بن ضرير، حدثنا شبابة بن سوار، حدثنا المغيرة بن مسلم، عن أيوب، عن نافع، عن ابن عمر قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 17138
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ أَحَدًا فِي بَلَاءٍ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا ; فَإِنَّهُ إِذَا قَالَ ذَلِكَ كَانَ شَاكِرًا لِتِلْكَ النِّعْمَةِ".
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ بِاخْتِصَارٍ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ بِنَحْوِهِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ بِاخْتِصَارٍ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ بِنَحْوِهِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی ایک شخص کسی کو کسی آزمائش (تکلیف یا بیماری وغیرہ) میں مبتلا دیکھے تو یہ پڑھے:
«الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا»
”ہر طرح کی حمد اس اللہ کے لیے مخصوص ہے جس نے مجھے اُس چیز سے عافیت عطا کی ہے، جس میں تمہیں مبتلا کیا ہے، اور اس نے مجھے اپنی مخلوق میں سے بہت سے لوگوں پر بھرپور فضیلت عطا کی ہے۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: جب آدمی یہ کلمات پڑھ لے گا تو وہ اُس نعمت کا شکر کرنے والا شمار ہو گا۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہ روایت امام ترمذی نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں اس کی مانند نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17138]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (675) اخرجه البزار فى المسند (3118)، أخرجه سنن الترمذي برقم: 3431، 3432، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 9106»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 17139
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ رَأَى مُبْتَلًى فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا، لَمْ يُصِبْهُ ذَلِكَ الْبَلَاءُ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ الضَّرِيرُ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کسی (آزمائش یا تکلیف یا بیماری میں) مبتلا شخص کو دیکھ کر یہ دعا پڑھ لے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا»
”ہر طرح کی حمد اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص ہے، جس نے مجھے اس چیز سے عافیت عطا کی ہے جس میں تمہیں مبتلا کیا ہے اور اس نے مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر بھرپور فضیلت عطا کی ہے۔“
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: تو وہ آزمائش اُس شخص کو لاحق نہیں ہو گی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی زکریا بن یحیی بن ایوب ضریر ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17139]

تخریج الحدیث: «أخرجه سنن الترمذي برقم: 3431، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3892، وأخرجه مسند البزار برقم: 124، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5320»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 6248
"من رأى مبتلى فقال: الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به وفضلني على كثير ممن خلق تفضيلا لم يصبه ذلك البلاء"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی مصیبت زدہ کو دیکھے اور کہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس مصیبت سے محفوظ رکھا جس میں تجھے مبتلا کیا اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت دی)، تو اسے وہ مصیبت کبھی نہیں پہنچے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6248]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أبي هريرة. الكلم الطيب 228، الصحيحة 602.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 5324
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الضَّرِيرُ قَالَ: نَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ قَالَ: نَا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ رَأَى مُبْتَلًى، فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا لَمْ يُصِبْهُ ذَلِكَ الْبَلَاءُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، وَلَا عَنِ الْمُغِيرَةِ إِلَّا شَبَابَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، وَلَا عَنِ الْمُغِيرَةِ إِلَّا شَبَابَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھے اور یہ کہے: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس چیز سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر نمایاں فضیلت عطا فرمائی) تو اسے وہ مصیبت نہیں پہنچے گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے مغیرہ بن مسلم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مغیرہ سے شبابہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور زکریا بن یحییٰ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5324]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه زكريا بن يحيى بن أيوب الضرير ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 138» »
«قال الدارقطني: وهو أصح من حديث المغيرة «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 344» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3892، والبزار فى «مسنده» برقم: 5838، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30355»

فيه زكريا بن يحيى بن أيوب الضرير لم يُعرف، وبقية رجاله ثقات