الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
130. باب فضل الصلاة
نماز کی فضیلت کا بیان۔
شواہد الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 758 (کل: 25 مقامات، 14 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 758
سنن نسائی: 463
سنن دارمی: 1216
السنن الكبرى للبيهقي: 4972
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1665
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5830
المعجم الکبیر للطبرانی: 7653
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2292
21 تا 25
حدیث نمبر: 4972
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ بِلَالٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبَغْدَادِيُّ بِمَكَّةَ، ثنا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، ثنا الْأَعْمَشُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَثْلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ كَمَثَلِ نَهْرٍ جَارٍ عَلَى بَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ مِنْهُ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ". قَالَ: قَالَ الْحَسَنُ" وَمَا يُبْقِي ذَلِكَ مِنَ الدَّرَنِ". لَفْظُ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَفِي حَدِيثِ يَعْلَى بْنِ عُبَيْدٍ أَدْرَجَ فِي الْحَدِيثِ" فَمَاذَا يَبْقَى مِنْ دَرَنِهِ؟". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ نمازوں کی مثال ایسی ہے جیسے تم میں سے کسی کے دروازے کے سامنے سے نہر گزرتی ہو اور وہ دن میں پانچ مرتبہ اس میں غسل کرے۔“
(ب) یعلی بن عبید کی حدیث میں ہے کہ: ”اس کی میل سے کیا کچھ باقی رہے گا؟“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4972]
(ب) یعلی بن عبید کی حدیث میں ہے کہ: ”اس کی میل سے کیا کچھ باقی رہے گا؟“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4972]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر ماقبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1665
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ كَمَثَلِ نَهْرٍ عَذْبٍ يَجْرِي عِنْدَ بَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ، فَمَاذَا يَبْقَى عَلَيْهِ مِنَ الدَّرَنِ؟".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”پانچ نمازوں کی مثال، صاف پانی کی اس نہر کی طرح ہے، جو کسی شخص کے دروازے کے پاس بہتی ہے، اور وہ شخص روزانہ اس میں پانچ مرتبہ غسل کرتا ہے، تو کیا اس کا میل باقی رہ جائے گا؟“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عفیر بن معدان ہے، اور وہ انتہائی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1665]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عفیر بن معدان ہے، اور وہ انتہائی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1665]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7684»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جدا
حدیث نمبر: 5830
«مثل الصلوات الخمس كمثل نهر جار عذب على باب أحدكم يغتسل فيه كل يوم خمس مرات فما يبقي ذلك من الدنس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچوں نمازوں کی مثال اس میٹھے بہتے دریا جیسی ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے پر ہو، اور وہ اس میں روزانہ پانچ مرتبہ نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کوئی میل باقی رہ جائے گا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5830]
”پانچوں نمازوں کی مثال اس میٹھے بہتے دریا جیسی ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے پر ہو، اور وہ اس میں روزانہ پانچ مرتبہ نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کوئی میل باقی رہ جائے گا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5830]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن جابر. الإرواء 15.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7653
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ ، ثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، ثَنَا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ، كَمَثَلِ نَهَرٍ عَذْبٍ يَجْرِي عِنْدَ بَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ، فَمَاذَا يَبْقَى عَلَيْهِ مِنَ الدَّرَنِ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچوں نمازوں کی مثال اس میٹھے پانی کی نہر جیسی ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے پر بہتی ہو، جس میں وہ ہر دن پانچ بار نہاتا ہو، تو اس پر کیا میل باقی رہے گا؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7653]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 164، حدیث 7684»
حدیث نمبر: 2292
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَثَلُ الصَّلَوَاتِ مَثَلُ نَهَرٍ جَارٍ عَلَى بَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ مِنْهُ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نمازوں کی مثال اس جاری نہر کی مانند ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے پر (بہہ رہی) ہو اور وہ اس میں سے روزانہ پانچ مرتبہ غسل کرتا ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2292]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى (برقم 1941)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 668، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13863، 13999، 14439، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1182، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 454، 1086، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2288»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى (برقم 1941)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 668، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13863، 13999، 14439، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1182، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 454، 1086، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2288»
الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح