سنن ابوداود حدیث نمبر 3094 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن أبي داود 3094 | كنت أنهاك عن حب يهود « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 108)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/201) (حسن) » (بیہقی نے دلائل النبوة (5؍ 285) میں ابن اسحاق کی زہری سے تحدیث نقل کی ہے، نیز قمیص کا جملہ صحیحین میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث سے ہے، ملاحظہ ہو: صحیح ابی داود 8؍ 410) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ابن إسحاق عنعن¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 114 |