سنن ابوداود حدیث نمبر 3648 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن أبي داود 3648 | ما كنا نكتب غير التشهد والقرآن « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 4258) (شاذ) » (اس کے راوی ابو شہاب حَنَّاط حافظہ کے کمزور ہیں، اور ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے صحیح روایت تو یہ ہے کہ قرآن کے سوا اور کچھ مت لکھو) قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده صحيح |