🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابوداود حدیث نمبر 5040 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن أبي داود
5040
انطلقوا بنا إلى بيت عائشة ا فانطلقنا فقال يا عائشة أطعمينا فجاءت بحشيشة فأكلنا ثم قال يا عائشة أطعمينا فجاءت بحيسة مثل القطاة فأكلنا ثم قال يا عائشة اسقينا فجاءت بعس من لبن فشربنا ثم قال يا عائشة اسقينا فجاءت بقدح صغير فشربنا ثم قال إن شئتم بتم وإن شئتم ا
« سنن ابن ماجہ/ المساجد 6 (752)، الأدب 27 (3723)، (تحفة الأشراف: 4991)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/429) (ضعیف) » (سند میں سخت اضطراب ہے، طخفة بن قیس (ف) سے یا طھفہ (ہ) سے، اس کو قیس بن طخفة نیز یعیش بن طخفة ابو تغفة کہتے ہیں، حتی کہ یہ بھی کہا گیا کہ وہ نہیں بلکہ ان کے والد صحابی تھے، لیکن پیٹ کے بل لیٹنے کی ممانعت ثابت ہے)
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح¤ مشكوة المصابيح (4719)¤ وله شاھد عند ابن حبان (1959) وصححه الحاكم (4/271) ووافقه الذهبي
سنن ابن ماجه
752
إن شئتم نمتم ها هنا وإن شئتم انطلقتم إلى المسجد
« سنن ابی داود/الأدب 103 ( 5040 ) ، ( تحفة الأشراف : 4991 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 3/429 ، 430 ، 5/426 ، 427 ) ( ضعیف ) » ( حدیث میں اضطراب ہے ، نیز سند میں یحییٰ بن ابی کثیر مدلس ہیں ، اور اور روایت عنعنہ سے کی ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح