سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2155 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 2155 | من احتكر على المسلمين طعاتهم ضربه الله بالجذام والإفلاس « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 10622 ، ومصباح الزجاجة : 764 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 1/21 ) ( ضعیف ) » سند میں ابویحییٰ المکی مجہول ہیں ، صرف ابن+حبان نے ان کی توثیق ہے ، اور یہ معلوم ہے کہ وہ مجہول رواة کی توثیق کرتے ہیں ایسے ہی فروخ کی توثیق بھی صرف ابن+حبان نے کی ہے ، جو حجت نہیں ہے ، ابن الجوزی نے العلل المتناہیة میں حدیث کی تضعیف ابویحییٰ کی جہالت کی وجہ سے کی ہے ، نیزملاحظہ ہو : مصباح الزجاجة : 764 ) قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده حسن |