🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2158 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
2158
إن أخذتها أخذت قوسا من نار فرددتها
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 69 ، ومصباح الزجاجة : 758 ) ( صحیح ) » ( سند میں عطیہ اور أبی بن کعب رضی اللہ عنہ کے درمیان انقطاع ہے ، اور عبدالرحمن بن سلم مجہول راوی ہیں ، سند میں اضطراب بھی ہے ، لیکن شواہد کی بناء پر حدیث صحیح ہے ، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : 1493 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ عطية بن قيس الكلاعي عن أبي بن كعب مرسل (جامع التحصيل ص 239)¤ و الحديث السابق (الأصل: 2157) يغني عنه¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 456