سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3508 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 3508 | استعيذوا بالله فإن العين حق «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 17725 ، ومصباح الزجاجة : 1224 ) ( صحیح ) » ( سند میں ابو واقد ضعیف راوی ہیں ، لیکن شواہدکی بنا پر صحیح ہے ، اور اصل حدیث متواتر ہے ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ أبو واقد صالح بن محمد بن زائدة: ضعيف¤ والحديث السابق (الأصل: 3507) يغني عنه¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 503 |