سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 387 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 387 | الطهور ماؤه الحل ميتته «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 15525 ، ومصباح الزجاجة : 159 ) ( صحیح ) » ( مسلم بن مخشی نے فراسی سے نہیں سنا ، ابن الفراسی سے سنا ہے ، اور ابن الفراسی صحابی نہیں ہیں ، اور دراصل یہ حدیث ابن الفراسی نے اپنے باب فراسی سے روایت کی ہے ، جو لگتا ہے کہ اس طریق سے ساقط ہو گئے ہیں ، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ مسلم بن مخشي مجھول الحال¤ لم يوثقه غير ابن حبان والحديث السابق (الأصل: 386) يغني عنه¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 391 |