🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 497 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
497
توضئوا من لحوم الإبل لا توضئوا من لحوم الغنم توضئوا من ألبان الإبل لا توضئوا من ألبان الغنم صلوا في مرابض الغنم لا تصلوا في معاطن الإبل
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 7416 ، ومصباح الزجاجة : 205 ) ( ضعیف ) » ( سند میں بقیہ مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، نیز خالد بن یزید مجہول ہیں ، اس لئے یہ حدیث ضعیف ہے ، اور حدیث کا دوسرا ٹکڑا «وتوضئوا من ألبان الإبل ولا توضئوا من ألبان الغنم» ضعیف اور منکر ہے ، بقیہ حدیث یعنی پہلا اور آخری ٹکڑا شواہد کی وجہ سے صحیح ہے ، یعنی اونٹ کے گوشت سے وضو اور بکری کے گوشت سے عدم وضو ، ملاحظہ ہو : صحیح أبی داود : 177 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ خالد بن يزيد بن عمر الفزاري مجهول الحال (تقريب: 1689)¤ و الحديث السابق (الأصل: 495) يغني عنه¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 395