🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 563 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
563
يمسح على الخفين والخمار
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 4511 ، ومصباح الزجاجة : 223 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 5/439 ، 440 ) ( ضعیف ) » ( سند میں محمد بن زید بن علی الکندی العبدی قاضی مرو کو ابو حاتم رازی نے «صالح الحدیث لابأس بہ » ، کہا ہے ، ابن حبان نے ان کو ثقات میں ذکر کیا ہے ، اور ابن حجر نے مقبول کہا ہے ، یعنی متابعت کی صورت میں ، اور ابو مسلم العبدی مولیٰ زید بن صوحان بھی مقبول ہیں ، اور ابو شریح بھی مقبول ہیں ، متابعت کے نہ ہونے سے یہ حدیث ضعیف ہے ، ان کا ترجمہ الاصابہ میں ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ أبو شريح: مجهول الحال وأبو مسلم العبدي: مجهول¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 399