🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن نسائی حدیث نمبر 1180 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
866
يرفع يديه إذا دخل في الصلاة وإذا ركع
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 723 ، ومصباح الزجاجة : 318 ) ( صحیح ) » ( اسناد صحیح ہے ، لیکن دار قطنی نے موقوف کو صواب کہا ہے ، اس لئے عبد الوہاب الثقفی کے علاوہ کسی نے اس حدیث کو مرفوعاَ حمید سے روایت نہیں کی ہے ، جب کہ حدیث کی تصحیح ابن خزیمہ اور ابن حبان نے کی ہے ، اور البانی صاحب نے بھی صحیح کہا ہے ، نیز ملاحظہ ہو : صحیح ابی داود : 724 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح
سنن النسائى الصغرى
1055
أتموا الركوع والسجود إذا ركعتم وسجدتم
«وقد أخرجہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 1292) (صحیح)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده صحيح
سنن النسائى الصغرى
1180
يكبر إذا ركع وإذا سجد وإذا رفع رأسه من السجود وإذا قام من الركعتين
«تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 987) ، مسند احمد 3/125، 132، 179، 251، 257، 262 (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده صحيح