🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 179 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
179
أمر بلالا فأذن ثم أقام فصلى الظهر
«سنن النسائی/المواقیت 55 (623) ، والأذان 22 (663) ، و23 (664) ، ( تحفة الأشراف : 9633) (حسن) (سند میں ابو عبیدہ اور ان کے باپ ابن مسعود کے درمیان انقطاع ہے، نیز ابو الزبیر مدلس ہیں اور ’’ عنعنہ ‘‘ سے روایت کیے ہوئے ہیں، مگر شواہد سے تقویت پا کر یہ حدیث حسن صحیح ہے/دیکھئے نسائی حدیث رقم 483، 536 اور 622)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده ضعيف / ن 623 ¤ أبو زبير عنعن (تقدم:10) وأبو عبيد بن عبد الله بن مسعود لم يسمع من أبيه (د 995) وحديث النسائي (الأصل:662) يغني عنه .