لفظ وضاحت و مترادفات
وَبْر
اونٹ اور پرندوں کے بال ، پشم (ج اوبار)۔
متعلقہ اردو لفظ اور اس کے عربی مترادف
بال
”بال“ کے لیے ”شَعْر“ ، ”وَبْر“ اور ”صُوْف“ کے الفاظ قرآن کریم میں آئے ہیں۔
روٹ:ش ع ر
شَعْر
انسان سمیت تمام جانداروں کے بال۔ یہ لفظ عام ہے اور اس کی جمع ”اشعار“ ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
وَمِنْ أَصْوَافِهَا وَأَوْبَارِهَا وَأَشْعَارِهَا أَثَاثًا وَمَتَاعًا إِلَى حِينٍ
”;ان کی اون، پشم اور بالوں سے تمام اسباب اور برتنے کرنے کی چیزیں بناتے ہو جو ایک وقت تک کام دیتی ہیں۔“
[16-النحل:80]
روٹ:و ب ر
وَبْر
اونٹ اور پرندوں کے بال ، پشم (ج اوبار)۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
وَمِنْ أَصْوَافِهَا وَأَوْبَارِهَا وَأَشْعَارِهَا أَثَاثًا وَمَتَاعًا إِلَى حِينٍ
”;ان کی اون، پشم اور بالوں سے تمام اسباب اور برتنے کرنے کی چیزیں بناتے ہو جو ایک وقت تک کام دیتی ہیں۔“
[16-النحل:80]
روٹ:ص و ف
صُوْف
بھیڑ بکری وغیرہ کے بال اون (ج اوصواف)۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
وَمِنْ أَصْوَافِهَا وَأَوْبَارِهَا وَأَشْعَارِهَا أَثَاثًا وَمَتَاعًا إِلَى حِينٍ
”;ان کی اون، پشم اور بالوں سے تمام اسباب اور برتنے کرنے کی چیزیں بناتے ہو جو ایک وقت تک کام دیتی ہیں۔“
[16-النحل:80]
ماحصل
نمبر
لفظ
مختصر وضاحت
1
شَعْر
انسان سمیت تمام جانداروں کے بال۔
2
وَبْر
اونٹ اور پرندوں کے بال ، پشم
3
صُوْف
بھیڑ بکری وغیرہ کے بال اون