ہم نے کہا سب کے سب اس سے اتر جائو، پھر اگر کبھی تمھارے پاس میری طرف سے واقعی کوئی ہدایت آجائے تو جس نے میری ہدایت کی پیروی کی سو ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡنَا
اہۡبِطُوۡا
مِنۡہَا
جَمِیۡعًا
فَاِمَّا
یَاۡتِیَنَّکُمۡ
مِّنِّیۡ
ہُدًی
فَمَنۡ
تَبِعَ
ہُدَایَ
فَلَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
کہا ہم نے
اتر جاؤ
اس سے
سب کے سب
پھر اگر
آئے تمہارے پاس
میری طرف سے
کوئی ہدایت
تو جس نے
پیروی کی
میری ہدایت کی
تو نہ
کوئی خوف ہوگا
ان پر
اور نہ
وہ
وہ غمگین ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡنَا
اہۡبِطُوۡا
مِنۡہَا
جَمِیۡعًا
فَاِمَّا
یَاۡتِیَنَّکُمۡ
مِّنِّیۡ
ہُدًی
فَمَنۡ
تَبِعَ
ہُدَایَ
فَلَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَ
لَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
کہا ہم نے
تم اتر جاؤ
اس میں سے
سب
پھر اگر
واقعی آئےتمہارے پاس
میری طرف سے
ہدایت
تو جو
پیروی کرے گا
میری ہدایت کی
تو نہ
کوئی خوف
ان پر
اور
نہ
وہ
وہ غمگین ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْنَا
اهْبِطُوْا
مِنْهَا
جَمِیْعًا
فَاِمَّا
يَأْتِيَنَّكُمْ
مِنِّیْ
هُدًى
فَمَنْ تَبِعَ
هُدَايَ
فَلَا
خَوۡفٌ
عَلَيْهِمْ
وَلَا هُمْ
يَحْزَنُوْنَ
ہم نے کہا
تم اتر جاؤ
یہاں سے
سب
پس جب
تمہیں پہنچے
میری طرف سے
کوئی ہدایت
سو جو چلا
میری ہدایت
تو نہ
کوئی خوف
ان پر
اور نہ وہ
غمگین ہوں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]