🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ب ر م کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَبْرَمُوا
أَمْ أَبْرَمُوا أَمْرًا فَإِنَّا مُبْرِمُونَ [43-الزخرف:79]
کیا انہوں نے کسی کام کا پختہ اراده کرلیا ہے تو یقین مانو کہ ہم بھی پختہ کام کرنے والے ہیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
مُبْرِمُونَ