🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ح د ق کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
حَدَائِقَ
حَدَائِقَ وَأَعْنَابًا [78-النبأ:32]
باغات ہیں اور انگور ہیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
حَدَائِقَ
أَمَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَنْبَتْنَا بِهِ حَدَائِقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ مَا كَانَ لَكُمْ أَنْ تُنْبِتُوا شَجَرَهَا أَإِلَهٌ مَعَ اللَّهِ بَلْ هُمْ قَوْمٌ يَعْدِلُونَ [27-النمل:60]
بھلا بتاؤ تو؟ کہ آسمانوں کو اور زمین کو کس نے پیدا کیا؟ کس نے آسمان سے بارش برسائی؟ پھر اس سے ہرے بھرے بارونق باغات اگا دیئے؟ ان باغوں کے درختوں کو تم ہر گز نہ اگا سکتے، کیا اللہ کے ساتھ اور کوئی معبود بھی ہے؟ بلکہ یہ لوگ ہٹ جاتے ہیں (سیدھی راه سے) [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
وَحَدَائِقَ
وَحَدَائِقَ غُلْبًا [80-عبس:30]
اور گنجان باغات [لفظ بہ لفظ ترجمہ]