🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ح ط ب کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْحَطَبِ
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ [111-المسد:4]
اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
حَطَبًا
وَأَمَّا الْقَاسِطُونَ فَكَانُوا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا [72-الجن:15]
اور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]