🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز س ه و کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَاهُونَ
الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَ [51-الذاريات:11]
جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
سَاهُونَ
الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ [107-الماعون:5]
جو اپنی نماز سے غافل ہیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]