🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ع ط ل کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عُطِّلَتْ
وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ [81-التكوير:4]
اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
مُعَطَّلَةٍ
فَكَأَيِّنْ مِنْ قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا وَهِيَ ظَالِمَةٌ فَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَى عُرُوشِهَا وَبِئْرٍ مُعَطَّلَةٍ وَقَصْرٍ مَشِيدٍ [22-الحج:45]
بہت سی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے تہ وباﻻ کر دیا اس لئے کہ وه ﻇالم تھے پس وه اپنی چھتوں کے بل اوندھی ہوئی پڑی ہیں اور بہت سے آباد کنوئیں بیکار پڑے ہیں اور بہت سے پکے اور بلند محل ویران پڑے ہیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]