🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ق ل ي کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْقَالِينَ
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُمْ مِنَ الْقَالِينَ [26-الشعراء:168]
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
قَلَى
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى [93-الضحى:3]
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]