🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ل ب د کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لُبَدًا
يَقُولُ أَهْلَكْتُ مَالًا لُبَدًا [90-البلد:6]
کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈاﻻ [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
لِبَدًا
وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ يَدْعُوهُ كَادُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا [72-الجن:19]
اور جب اللہ کا بنده اس کی عبادت کے لیے کھڑا ہوا تو قریب تھا کہ وه بھیڑ کی بھیڑ بن کر اس پر پل پڑیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]